Panjera news

Panjera news پنجیڑہ آزادکشمیر

90 دن گزرنے کے بعد اور نئی حکومت بننے کے بعد بھی آزادکشمیر میں انٹرنیٹ کا بلیک آوٹ جاری  تعلیمی اور کاروباری لوگ سخت پری...
04/09/2026

90 دن گزرنے کے بعد اور نئی حکومت بننے کے بعد بھی آزادکشمیر میں انٹرنیٹ کا بلیک آوٹ جاری تعلیمی اور کاروباری لوگ سخت پریشان حکومت اس طویل ترین بلیک آوٹ کے خاتمے کے لیے اپنا موثر کردار ادا کرے

04/09/2026

04/09/2026
25/04/2026

#وزیرحکومت #چوہدی #محمد #اخلاق #حلقہ #چار #سہنسہ #سرساوہ #پنجیڑہ

16/04/2026

سابق امیدوار اسمبلی و سابق امیدوار ڈسٹرکٹ کونسل یونین کونسل پنجیڑہ سردار سلمان اپنے عزیز کی شادی میں ویلیں نچھاور کرتے ہوئے

صدر پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر و سابق وزیر اعظم سردار عبد القیوم نیازی پر بھر پور اعتماد ہے سردار عبد القیوم نیازی ب...
15/04/2026

صدر پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر و سابق وزیر اعظم سردار عبد القیوم نیازی پر بھر پور اعتماد ہے سردار عبد القیوم نیازی بطور صدر با اختیار ہیں، انہیں تمام فیصلہ جات میں مکمل اختیار حاصل ہے۔

پارلیمانی بورڈ میں سینکڑوں لوگوں کو شامل نہیں کیا جا سکتا۔
مرکزی سیکرٹری جنرل پاکستان تحریک انصاف سلمان اکرم راجہ

مرکزی جوائنٹ سیکرٹری تحریک انصاف سردار عبدالرزاق خان ایڈووکیٹ نے  پی ٹی آئی ورکرز اور اپنے عزیز و اقرباء سے اپنی رہائش گ...
10/04/2026

مرکزی جوائنٹ سیکرٹری تحریک انصاف سردار عبدالرزاق خان ایڈووکیٹ نے پی ٹی آئی ورکرز اور اپنے عزیز و اقرباء سے اپنی رہائش گاہ پر ایک تقریب کے دوران آمدہ انتخابات کے حوالے سے پی ٹی آئی کی حکمت عملی آگاہ کیا۔
انہوں نے اپنی گفتگو میں کہا کہ تحریک انصاف آزاد کشمیر نے پارلیمانی بورڈ تشکیل دے دیا ہے اور جلد پی ٹی آئی کے ٹکٹ کیلئے درخواستیں مانگی جائیں گی۔
انہوں نے مزید کہا کہ انشاء اللہ میں بھی بھرپور قوت اور عوامی حمایت سے اپنے قائد عمران خان کی رہائی اور ان کے مشن کی تکمیل کیلئے آمدہ انتخابات میں حلقہ سہنسہ سرساوہ پنجیڑہ سے حصہ لے رہا ہوں۔ تمام کارکنان،عہدیداران اور عمران خان کے چاہنے والے خیر اور شر کی اس جدوجہد میں میرا ساتھ دیں۔

09/04/2026

وزیر حکومت چوہدری محمد اخلاق اپنے دھبنگ انداز میں سیاسی مخالفین پر چائے اور دال کی سرجیکل سٹرائیک کر دی۔

Address

Panjera
Gam Kotli
12130

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Panjera news posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share