
16/07/2023
راج محل/قمروٹی سرانڈلہ
کیری حادثہ
پنڈی سے قمروٹی آتے ہوئے کیری بولان سرانڈلہ چھپریاں کے مقام پر حادثے کا شکار گاڑی میں ایک ہی فیملی کے ڈرائیور سمیت آٹھ افراد سوار تھے حادثہ ڈرائیور کی غفلت سے پیش آیا چیڑ کے درخت کی وجہ سے کسی بڑے حادثے سے بال بال بچ گئے مقامی افراد نے ریسکیو کر لیا...
درخت زندگی ان کی حفاظت کریں اور درخت لگائیں۔