Hamza Sudozai

Hamza Sudozai Video Creator 🤗❤️
(2)

01/08/2026

The Voices of Kashmiri Mothers😭🙏









01/08/2026

سردار امان کشمیری🚨🏳

01/08/2026

جو جموں کشمیر میں جہاد کے لیے جانا چاھتے تھے آج آذاد کشمیر کے لیے ایک وڈیو بھی نہ بنا سکے...🤲😭🥺

01/08/2026

آپڈیٹ یکم آگست 2026

31/07/2026

وفاقی دارلحکومت اسلام آباد سے برائے راست کشمیریوں نے میدان سجا لیا۔۔۔۔سلامتی اللہ پاک سب بھاہیوں کی حفاظت فرماہیں آمین۔۔۔۔۔❤️🥹🤲🏻ا

31/07/2026

عوام کا شدید احتجاج جاری ۔۔۔

31/07/2026

پورے پاکستان اور کشمیر سے جہاں جہاں پر احتجاج کیا جا رہا ہے وہاں سے اچھی خبریں موصول نہیں ہو رہی بلکہ بربریت کی حدوں کو چھو رہی ہے ریاست... یہ کشمیریوں کے ساتھ یکجہتی کرنے والوں کو کچلنا چاہتے ہیں۔۔۔۔🤲🏻🥹💔

31/07/2026

گولی کیوں چلائی۔۔۔۔۔🥹😭💔

31/07/2026

شہید سردار عرفان کی نمازِ جنازہ آج ان کے آبائی علاقے میں ہزاروں سوگواروں کی موجودگی میں ادا کر دی گئی۔اس موقع پر سردار زعیم نے شہید کی ان کی آخری آرام گاہ پر آزاد کشمیر کا پرچم لہرا کر انہیں خراجِ عقیدت پیش کیا گیا۔ یہ پرچم ان کی جدوجہد، قربانی اور اپنے وطن سے محبت کی علامت کے طور پر ان کی قبر پر نصب کیا گیا....🥺🤲😭

31/07/2026

شہر شوکت نواز میر مظفرآباد....سہولت کارو دیکھ لو ہم تمہاری موت ہیں۔ ۔۔۔❤️🤲🥺

Address

Gam Kotli

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hamza Sudozai posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category