Awais creater

Awais creater Alhumdulillah

15/08/2026
14/08/2026

🚨🚨14 اگست اسلام اباد کشمیر کے نعروں سے گونج اٹھا کشمیر تیرے وارث زندہ ہے

14/08/2026

فیصل ہیلز میں جب پاکستان کی جشن آزادی کے موقع پر جب کشمیریوں نے کشمیر کا جھنڈا لہرایا تو محب وطن پاکستانی خوشی خوشی سے انقلابی جھنڈے کے ساتھ تصویریں بنوا رہے ہیں۔۔۔✊🚩

حلقہ راج محل تتہ پانی بنڈہور، بالا بنڈہور اور کلہار کے پولنگ اسٹیشنوں پر "فوتگی" ہو گئی ہو۔
27/07/2026

حلقہ راج محل تتہ پانی بنڈہور، بالا بنڈہور اور کلہار کے پولنگ اسٹیشنوں پر "فوتگی" ہو گئی ہو۔

راولاکوٹ دریک گراؤنڈ: خواتین اور بچے بڑی تعداد میں جمع🚨🏳
27/07/2026

راولاکوٹ دریک گراؤنڈ: خواتین اور بچے بڑی تعداد میں جمع🚨🏳

27/07/2026

راولاکوٹ دریک سے قافلے راولاکوٹ شہر کی طرف بڑھنا شروع
پہلے کور ممبر گولی کھائیں گے عمر نظیر کشمیری فرنٹ لائین پر اللہ اکبر
اللہ تعالٰی سبکی حفاظت فرمائے آمین ثم آمین

27/07/2026

عمر نزیر صاحب نے فورسز کو مخاطب کرتے ہوئے سٹیج سے اعلان کیا ہے شہر خالی کرو، مالک آ رہے ہیں۔اس کے ساتھ انہوں نے فورسز کو راولاکوٹ شہر خالی کرنے کے لیے 45 منٹ کا وقت دیا ہے۔

Address

Gam Kotli
0000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Awais creater posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share