
25/07/2025
جنت فاطمہ ولد محمد عرفان جو کے آذان کالج میں زیر تعلیم تھی اس نے میڑک میں 1200 میں سے 962 نمبر لے کر اپنے والدین کا نام روشن کر دیا ۔یہ شاندار کامیابی اپنے والدین اور بلخصوص اپنے دادا ابو کے نام کرتی ہوں جنت فاطمہ بزرگ سیاسی رہنما پی پی پی خان عارف پناگوی کی پوتی ہیں.