
17/09/2025
ناڑ ۔ چئیرمن کونین کونسل مرزا محمد شریف صاحب اور دیگر کی آج دورہ انگلینڈ اور عمرہ سعادت کے بعد گھر واپسی کے بعد علاقہ ناڑ مطیال میں جناب خواجہ حنیف صاحب دڑاں میں راجہ راؤف صاحب ٹنگوٹ میں سردار غلام صاحب کی عیادت کی اللہ تعالیٰ تمام بیماروں کو شفاء کاملہ عطا فرمائے آمین
بعد میں چئیرمن صاحب نے انگلینڈ سے آئے راجہ قدیر راجہ انوار اور راجہ منصور سے ملاقات کی
اس موقع پر ماسٹر نثار احمد صاحب ماسٹر عبدالقیوم صاحب راجہ ظاروف صاحب موجود تھے
چئیرمن مرزا شریف صاحب نے وطن واپسی پر سب سے پہلے اپنی سملون روڈ پر کام کا آغاز کر دیا ہے حالیہ بارشوں میں سملون روڈ کافی متاثر ہوئی ہے