27/08/2023
یونین کونسل تھروچی سے پیپلزپارٹی کو بڑا دھچکا راجہ خالد محمود راجہ راشد محبوب راجہ ازرم محبوب، راجہ امجد راجہ ازرم ،راجہ فرعان نے اپنی فیملیز سمیت پیپلزپارٹی سے 25سالہ رفاقت توڑ کر مسلم لیگ ن چیئرمین راجہ ریاست خان کے قافلے میں باقاعدہ شمولیت اختیار کر لی ڈسٹرکٹ کونسلر راجہ آفتاب حسین پوتا ،راجہ افتخار یوکے، راجہ ظفر یوکے،حاجی راشد محمود راجہ طاہر محمود، ڈاکٹر مقرب، راجہ شاہنواز، راجہ زاہد محمود، راجہ سعید، راجہ طارق، راجہ پرویز، راجہ نوید. حاجی شکور کی کوشش رنگ لے آئی اب یونین کونسل تھروچی میں ہوگا مسلم لیگ کا راج پیپز پارٹی کے دن گنے جا چکے ہیں اب چوہدری محمد یاسین اور ان کے بیٹے کو ہر گھر میں جانا پڑا رہا ہے ابھی تو الیکشن دور ہے یہ ہوتی ہے سیاست میرے بھانجے اقتدار کو چھوڑ کر ہمارے ساتھ شامل ہوئے ہیں ہم ان کو دل سے خوش آمدید کہتے ہیں اب ہم ایک گھر کے سب آگٹے ہوئے ہیں اب انے والے دنوں میں باقاعدہ طور پر حلقے کے شیڈول کا اعلان کروں گا اور ان کو تگنی کے ناچ ناچوں گا