Kashmir view’s travels

Kashmir view’s travels This paje is information travels

11/03/2025
09/03/2025

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا (یہ ایک پہاڑ ہے جو ہم سے محبت کرتا ہے اور ہم اس سے محبت کرتے ہیں) 🗻
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس نے میری قبر کی زیارت کی لیکن میرے چچا حمزہ کی قبر کی زیارت نہیں کی اس نے درحقیقت مجھے چھوڑ دیا۔

25/02/2025
28/01/2025
29/11/2024
19/02/2024

روڈ اپڈیٹ 8:00 بجے صبح

مظفرآباد
مظفرآباد اور گرد ونواح میں بارش کا سلسلہ جاری ہے کوہالہ ، لوہار گلی ،نیلم ویلی اور جہلم ویلی کی جانب سڑکیں ٹریفک کے لیے اوپن ہیں۔ پیر چناسی روڈبرفباری کے باعث سراں کے مقام سے بند ہے۔

نیلم
وادی نیلم میں بارش اور برفباری کا سلسلہ جاری ہے ،مین شاہراہ کیرن سے آگے بوجہ برفباری بند ہے۔ ٹوریسٹ حضرات جہاں ہیں وہیں اپنا قیام رکھیں ۔

باغ
سدھن گلی ،گنگا چوٹی اور لسڈنہ برفباری کے باعث بند ہو چکا ہے۔ باغ جانے والے کوہالہ روڈ استعمال کریں

جہلم ویلی
ریشیاں تا لیپہ روڈ ٹریفک کے لیے بند ہو چکی ہے۔ بارش اور برفباری کا سلسلہ جاری ہے احتیاط کی ضرورت ہے۔

حویلی
لسڈنہ اور محمود گلی روڈ برفباری کے باعث بند ہو چکی ہیں ۔

راولاکوٹ
تولی پیر روڈ بند ہے جبکہ راولاکوٹ کی بقایا روڈز سردست کلئیر ہیں

06/02/2024

Reminder

*سُبْحَانَ اللهِ وَبِحَمْدِهِ عَدَدَ خَلْقِهِ وَ رِضَا نَفْسِهِ وَ زِنَةَعَرْشِهِ وَ مِدَادَ كَلِمَاتِهِ* (صبح تین بار)
پاک ہے اللہ اور اسی کی تعریف ہے اس کی مخلوق کی تعداد کے برابر، اس کی ذات کی رضا کے برابر، اس کے عرش کے وزن اور اس کے کلمات کی سیاہی کے برابر۔
(صحیح مسلم : 6913 )

*اللَّهُمَّ مَا أَصْبَحَ بِي مِنْ نِعْمَةٍ أَو بِأَحَدٍ مِنْ خَلْقِكَ ، فَمِنْكَ وَحْدَكَ لا شَرِيكَ لَكَ ، فَلَكَ الْحَمْدُ وَلَكَ الشُّكُرُ*
ترجمہ : اے اللہ ! صبح کے وقت مجھ پر یا تیری مخلوق میں سے کسی پر جو بھی انعام ہوا ہے ، وہ تیری ہی تعریف سے ہے۔ تو اکیلا ہے، تیرا کوئی شریک نہیں، پس تیرے ہی لیے سب تعریف ہے اور تیرے
ہی لیے شکر ہے۔ ( صبح ایک بار) (سنن ابی داؤد )

Address

Azad Kashmir
Gam Kotli

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kashmir view’s travels posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Kashmir view’s travels:

Share