25/02/2025
فتح پور تھکیالہ(اے جے کے نیوز)سابق جنرل سیکرٹری انجمن تاجران فتح پور تھکیالہ و سینئر رہنما پاکستان پیپلز پارٹی فتح پور تھکیالہ چوہدری گلفراز نے کہا میں مہران خواجہ کی بازاری زبان جو وزیر بحالیات جاوید اقبال بڈھانوی کے لیے استعمال کیے شدید مزمت کرتا ہوں
خواجہ مہران اور ایکشن کمیٹی والے ہاواری باز آ جائیں ورنہ خواجہ مہران اور ایکشن کمیٹی والوں میں اگر جرات ہے ایک دن اب نکیال شہر بند کروا دے
جس تبادلہ کا ذکر خواجہ مہران نے کیا اس ملازمہ کو دس سال سے زاہد ایک سٹیشن پر ہو گے تھے تبادلہ سروس کا حصہ ہوتا ہے
خواجہ مہران نے اگر وزیر حکومت جاوید اقبال بڈھانوی سے معافی نہ مانگی تو ہر شہر میں خواجہ مہران اور ایکشن کمیٹی کا داخلہ بند کر دے گے آ پ کے الفاظ سے یہ معلوم ہوتا ہے کہ آ پ کے والدین نے آ پکی کیسی تربیت کی ہے
جاوید اقبال بڈھانوی لاکھوں لوگوں کے دلوں کی دھڑکن ہیں حلقہ فتح پور تھکیالہ کی کثیر تعداد وزیر حکومت کو ووٹ دے کر منتخب کیا ہے ہم ایسی گھٹیا زبان کی پر زور مزمت کرتے ہیں
اگر خواجہ مہران نے معافی نہ مانگی تو ہم ایکشن کمیٹی اور ان کے حواریوں کو ان کی اوقات یاد دلانا بھی جانتے ہیں ہم آ ج کہ بعد ایکشن کمیٹی والوں کو بھی ان کی اوقات یاد کروا دیں گے اگر ایکشن کمیٹی والوں میں جرت تو وزیر حکومت جاوید اقبال بڈھانوی کا راستہ روک کر دکھایا ہم دیکھتے ہیں ایکشن کمیٹی والوں میں سے کسی کی جرت ہے کہ ہمارے قائد کا راستہ روک سکے