Rashid begum LAL Mohammed Khan welfare trust

Rashid begum LAL Mohammed Khan welfare trust یہ پیج غریب لوگوں کی مدد کے لیے بنایا گیا ہے

05/07/2025

گھر کے راشن کیلئے آر بی ایل ٹرسٹ کی طرف سے خاتون کو سات ہزار روپے دیئے جزاک اللہ ۔۔

25/06/2025

یتیم بچی کی شادی کیلئے آر بی ایل نے مدد کی جزاک اللّہ ۔۔

04/06/2025

جزاک اللہ آر بی ایل ٹرسٹ ۔۔

30/05/2025

راشن کیلئے آر بی ایل ٹرسٹ کی طرف سے خاتون کو سات ہزار روپے نقد دیئے گئے۔ جزاک اللہ

11/05/2025

ورکشاپ میں ہیلپر کے طور پر کام کرنے والے گھر کے وحد کفیل بچے کو آر بی ایل ٹرسٹ کی جانب سے روشن کیلئے پیسے دیئے گئے ۔ جزاک اللہ ۔۔

24/04/2025

ایک مریض جس کی فیملی کے پاس ادویات تک کے پیسے نہیں تھے ان کو پنڈی ریفر کیا گیا، اس فیملی کو آر بی ایل ٹرسٹ کی جانب سے دس ہزار کاشف شبیر صاحب کی طرف سے اٹھ ہزار جبکہ مالک بٹ صاحب کی طرف سے پانچ ہزار دیئے گئے ۔ جزاک اللہ ۔۔

25/03/2025
02/02/2025

جزاک اللہ آر بی ایل ٹرسٹ

30/01/2025

آر بی ایل ٹرسٹ کی سربراہ اماں رشید بیگم آب اس دنیا میں نہیں رہی اللہ تعالیٰ ان کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ۔۔

13/01/2025

بڑھی اماں کی کہانی ۔۔ جزاک اللہ آر بی ایل ٹرسٹ

12/07/2024
01/06/2024

بڑالی کے مقام پر ڈوب جانے والے نوجوان کے لواحقین ریسکیو آپریشن ٹیم اور اظہار ہمدردی کیلئے آئے لوگوں کو آر بی ایل ٹرسٹ کی جانب سے کھانا دیا گیا ۔۔ جزاک اللہ ۔۔

Address

Gam Kotli

Telephone

03448240837

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rashid begum LAL Mohammed Khan welfare trust posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Rashid begum LAL Mohammed Khan welfare trust:

Share

Category