،Kamran Zafar

،Kamran Zafar ALLAH O AKBAR

25/09/2024

23/09/2024

پاکستان کے زیر انتظام کشمیر
#بھمبر :برنالہ نجی ہسپتال میں نرس گولی لگنے سے جان بحق۔
نرس کو ساتھی ملازم ولاز نے گولی مار کر قتل کیا پولیس بھمبر :نرس کی نعش پوسٹ مارٹم کےلئے ہسپتال منتقل کر دی گئی۔

کوٹلی23 ستمبر 2024جموں کشمیر نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن کے اٹھاون یوم تاسیس کو نہایت عقیدت سے منایا گیا تقریب میں کارکنان کی ...
23/09/2024

کوٹلی
23 ستمبر 2024

جموں کشمیر نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن کے اٹھاون یوم تاسیس کو نہایت عقیدت سے منایا گیا تقریب میں کارکنان کی بڑی تعداد نے شرکت کی اس موقع پر نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن کی مرکزی سنئیر نائب صدر نے کامریڈ افراء شبیر چوہدری نے "این ایس ایف کے نظریات اور مستقبل کی سیاست" کے عنوان سے تفیصلاً گفتگو کی۔

تقریب کے آخری مرحلے میں قافلہ سرخ پوش کے انقلابیوں نے تجدید عہد کیا کہ منزل کے روشن سرخ سویرے تک لال پرچم کے سائے تلے اپنی جدوجہد کو جاری رکھیں گے۔

کامریڈز نے 26 ستمبر کو اپنے عظیم رہنماء فہیم اکرم کی برسی میں شرکت کا عزم بھی کیا۔.....

علم جدوجہد فتح

برطانیہ میں مقیم راولاکوٹ پاچھیوٹ اپر بھاگیانہ سے تعلق رکھنے والےسردار نوید اسحاق کے ہاں 3 بچوں کا جنم ۔۔الله تعالٰی نے ...
23/09/2024

برطانیہ میں مقیم راولاکوٹ پاچھیوٹ اپر بھاگیانہ سے تعلق رکھنے والےسردار نوید اسحاق کے ہاں 3 بچوں کا جنم ۔۔
الله تعالٰی نے 1 بیٹی اور 2 بیٹوں کی نعمت سے نوازا ۔۔
عزیز واقارب، اور دوست احباب کی جانب سے مبارکباد کا سلسلہ جاری ۔۔۔الله تعالیٰ صحت و سلامتی عطا کرے آمین...


23/09/2024


انڈین حکومت نے مجھ سے رابطہ کیا کہ کشمیر کے معاملے میں ہماری حکومت کو سپورٹ کریں اور بھارت واپس آجائیں لیکن میں نے انکار کردیا کہ میں کشمیری مسلمانوں کے ساتھ غداری نہیں کروں گا ڈاکٹر ذاکر نائک.

Address

Gam Kotli

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ،Kamran Zafar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to ،Kamran Zafar:

Share