Sada Des Kashmirاساں کشمیری

Sada Des Kashmirاساں کشمیری This page is solely to promote the beauty of kashmir weather its the food,mountains,farms,we aim to

14/11/2023
16/03/2023

Don’t need uk visa just follow this
یوکے آنے کا آسان راستہ جلدی تیاری پکڑیں آنے والے
اس مُشکل اور پریشانیوں کے دور میں تھوڑا مُسکرانا بھی چاہیے

07/01/2023

پیر شلوار شاہ ۔۔۔
مراد پوری کروانی ہو تو شلوار اتار کر لٹکا دیں 🤣🤣🤣

سوشل میڈیا پر بے حیائی پھیلانے والا نٹر ڈاؤن ڈڈیال پولیس کے ہتھے چڑھ گیا ۔۔ایس ایس پی میرپور راجہ عرفان سلیم کی خصوصی ہد...
05/01/2023

سوشل میڈیا پر بے حیائی پھیلانے والا نٹر ڈاؤن ڈڈیال پولیس کے ہتھے چڑھ گیا ۔۔
ایس ایس پی میرپور راجہ عرفان سلیم کی خصوصی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ پولیس ڈڈیال سردار عدنان صابر ہمراہ نفری سب انسپکٹر طاہر جمیل ، ڈی ایف سی سبطین شاہ ، ڈی ایف سی یاسر چوہدری ، کانسٹیبل راجہ فیاض ، محمد شہزاد ، ندیم اختر ، زاہد ناظم نے کارروائی کرتے ہوئے بدنام زمانہ ملک امبر اعظم عرف نٹر ڈاون کو سائبر ایکٹ کے تحت کارروائی کرکہ گرفتار کر لیا عوام علاقہ کا زبردست خراج تحسین ۔۔

تفصیل کے مطابق نٹر ڈاؤن کی جانب سے سوشل میڈیا کی ویب سائیٹ ٹک ٹاک پر آئے روز آن لائن ہوکر جوان عورتوں کے ساتھ بکواسات شئیر کرنے سے نہ صرف شریف النفس لوگ بلکہ خواتین بھی شدید تنگ تھی ۔
گزشتہ کئی دنوں سے متعدد لوگوں نے ٹک ٹاک پر وائرل اسکی ویڈیوز ایس ایس پی میرپور عرفان سلیم تک پہنچائیں اور ریکوسٹ کی کہ اس کے خلاف کارروائی عمل میں لائی جائے تاکہ ٹک ٹاک یوزر اس کی بکواسات سننے سے بچیں جس پر ایس ایس پی میرپور راجہ عرفان سلیم نے نوٹس لیتے ہوئے سوشل میڈیا پر بے حیائی پھیلانے والے نٹر ڈاؤن کی فوری گرفتاری کا پروانہ جاری کر دیا ۔۔

02/01/2023

Hi everyone! 🌟 You can support me by sending Stars - they help me earn money to keep making content you love.

Whenever you see the Stars icon, you can send me Stars!

23/12/2022

باغ والے جب پہلی بار تمبی کڑتی کے بجائے پینٹ شرٹ پہن لیں

میرپور افسوسناک اس پوسٹ کو ضرور شیئر کریں تا کہ اس نوجوان کے والدین کا پتہ چل سکے اس لڑکے کا رٹہ میرہ ایکسیڈینٹ ہوا ہے گ...
22/12/2022

میرپور افسوسناک
اس پوسٹ کو ضرور شیئر کریں تا کہ اس نوجوان کے والدین کا پتہ چل سکے
اس لڑکے کا رٹہ میرہ ایکسیڈینٹ ہوا ہے گونگا ہونے کی وجہ سے اپنے بارے میں کچھ نہیں بتا رہا اگر کوئی اس لڑکے کو جانتا ہے تو اس نمبر پہ رابط کرے 03445126487
03445396118

Address

Village Rajoor P/o New Afzal Pur Distt. Kotli Teh. Sehnsa
Gam Kotli
11010

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sada Des Kashmirاساں کشمیری posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sada Des Kashmirاساں کشمیری:

Share

Category