
07/03/2025
سہنسہ تکیہ کھٹاڑ اعلان نمازجنازہ
خالد محمود ایڈووکیٹ کا جوان سالہ بیٹا محمد سہیل گجرانوالہ ایک حادثہ میں قضاءالہی سے وفات پا گیا ہے۔ مرحوم کی نمازجنازہ آج بروز جمعہ رات 9:30 تکیہ کھٹاڑ ادا کی جائے گی .اللہ پاک مرحوم کی کامل بخشش فرمائے آمین 07/03/2025