Jk Kashmir TV

Jk Kashmir TV Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Jk Kashmir TV, Digital creator, Gam Kotli.

میرا تعلق جنت نظیر وادی جموں و کشمیر سے ہے •|• کشمیر کی خوبصورتی •|• کشمیر کی ثقافت •|• ٹوریزم •|• سپورٹس•|• فنی ویڈیوز •|• کے لیے ہمارے پیج کو لائک،فالو اور ہمارے یوٹیوب چینل کو سسکرائب کریں

09/10/2025

مقبول کیش اینڈ کیری پنجیڑہ کی شاندار افتتاخی تقریب دیکھیے اس ویڈیو میں 😍
اب آپ کے شہر سرساوہ پنجیڑہ میں پہلی بار مقبول کیش اینڈ کیری پیش کرتے ہیں ہر طرح کی جنرل سٹور ، کریانہ کی اعلی ورائٹی تفصیل اس ویڈیو میں 👈🏻

میں نعرہ لگاتا ہوں پاکستان زندہ باد ۔پاک فوج ہماری محافظ ہے ہمیں پاک فوج سے محبت ہے۔خواجہ مہران ایڈووکیٹ کور ممبر جوائنٹ...
08/10/2025

میں نعرہ لگاتا ہوں پاکستان زندہ باد ۔
پاک فوج ہماری محافظ ہے ہمیں پاک فوج سے محبت ہے۔خواجہ مہران ایڈووکیٹ کور ممبر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی آزادکشمیر

08/10/2025

30 ستمبر | سرساوہ پنجیڑہ انوہی سرہوٹہ
ممبران ایکشن کمیٹی سرساوہ پنجیڑہ انوہی سرہوٹہ کی قیادت میں ایک بڑا تاریخی کافلہ جو ہزاروں افراد پر مشتمل جب جموں چوک سہنسہ پہنچا تو جموں چوک ایکشن کمیٹی کے نعروں سے گونج اٹھا🚩🔥
ممبر ایکشن کمیٹی سہنسہ راجہ فضیل الحسن فاروقی نے قافلے کا استقبال کیا
یہ تاریخی مناظر نیٹ میسر نہ ہونے کی وجہ سے ابھی اپلوڈ کیے جارے ہیں

اسلام آباد میں وزیراعظم پاکستان کی زیرِ صدارت ایک اعلیٰ سطحی اجلاس میں یہ فیصلہ کیا گیا ہے کہ آزاد کشمیر کے وزیراعظم انو...
08/10/2025

اسلام آباد میں وزیراعظم پاکستان کی زیرِ صدارت ایک اعلیٰ سطحی اجلاس میں یہ فیصلہ کیا گیا ہے کہ آزاد کشمیر کے وزیراعظم انوار الحق کو ہٹانے کے لیے مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی مشترکہ حکمتِ عملی اختیار کریں گی۔
ذرائع کے مطابق اجلاس میں کہا گیا کہ موجودہ وزیراعظم آزاد کشمیر حالات کو معمول پر لانے میں ناکام رہے ہیں

یوم تشکر و دعا شہدا ایکشن کمیٹی کل بروز جمعرات صبح 9 بجے انشاءاللہبمقام: پنجیڑہ بازار
08/10/2025

یوم تشکر و دعا شہدا ایکشن کمیٹی
کل بروز جمعرات صبح 9 بجے انشاءاللہ
بمقام: پنجیڑہ بازار

افسوس ناک خبرانا للہ وانا الیہ راجعون سرساوہ میرا والے راجہ شہزاد خان اور راجہ نواز خان کی والدہ صاحبہ وفات پا گئی ہیں ن...
08/10/2025

افسوس ناک خبر
انا للہ وانا الیہ راجعون سرساوہ میرا والے راجہ شہزاد خان اور راجہ نواز خان کی والدہ صاحبہ وفات پا گئی ہیں نماز جنازے کا اعلان بعد میں کیا جائے گا

08/10/2025

آج کے دن یعنی 8 اکتوبر 2005 کو صبح 8 بجکر 52 منٹ جب زلزلہ آیا تھا آپ کہاں تھے🥺۔

07/10/2025

آزاد کشمیر کے وزیراعظم انوارلحق کے استعفی کی بازگشت 🤔

07/10/2025

29 ستمبر | ضلع کوٹلی
ممبر جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن امتیاز اسلم صاحب کا شہید چوک کوٹلی میں تاریخی خطاب 🚩🔥
جو انٹرنیٹ نہ ہونے کی وجہ سے آپ نہ سن سکے
سہولت کاروں اور تحریک کے لیے دن رات ایک کرنے والوں کے بارے میں کیا کہا جانیے اس ویڈیو میں ❤️

07/10/2025

وفا کا دوسرا نام :لالا قمر زمان | علی شاہ گیلانی 💝
جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی نے جب سے تحریک کا آغاز کیا تو سرساوہ میں دو نام لالا قمر الزمان صاحب اور علی شاہ گیلانی صاحب ہمیشہ صف اول میں رہے
ایکشن کمیٹی کی 29 ستمبر کی لاک ڈاون کال میں دونوں شخصیات نے ہر بار کی طرح اس بار اہم کردار ادا کیا جس کے بعد سرساوہ میں تاریخ کی بڑی ریلی نکالی گئی ❤️
اہلیان سرساوہ لالا قمر صاحب اور علی شاہ گیلانی صاحب کی کاوشوں کو سلام پیش کرتے ہیں
باقی امتیاز اسلم صاحب بےمثال ہیں قوم کے لیے انکی کی جانے والی خدمات کے لیے الفاظ نہیں ملتے 🤚

دھیرکوٹ آذاد کشمیر 1 اکتوبر احتجاج کے فائرنگ سے ش ہ ید ہونے والا بچہ۔ احمد نامی بچہ چمیاٹی کے مقام پر گھر کی چھت پر کھڑا...
07/10/2025

دھیرکوٹ آذاد کشمیر 1 اکتوبر احتجاج کے فائرنگ سے ش ہ ید ہونے والا بچہ۔ احمد نامی بچہ چمیاٹی کے مقام پر گھر کی چھت پر کھڑا ریلی دیکھ رہا اچانک ایک گولی اس کے سر میں آ لگی اور موقع پے شہ ی د ہو گیا اللّه پاک اس کے والدین کو صبر دے اور آخرت میں بخشش کا ذریعہ بنائے آمین 😭

Address

Gam Kotli

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jk Kashmir TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Jk Kashmir TV:

Share