
20/06/2025
کیا سیاسی مفاداتی کلب اور فرسودہ،جاہلانہ اور غلیظ سیاست کے بت توڑنے میں کامیاب ہوجائیں گیے؟
چیرمین یوتھ ونگ (پی ایم ایل این Ak)،فوکل پرسن پی ایم یوتھ پروگرام،نوجوان متحرک سیاسی رہنماء وامیدوار اسمبلی فاتح محمود الحسن
آرہے ہیں
Live with dogra zulfiqar malik
21جون شام سات بجے. ایک خاص پروگرام ، سیاست کاپوسٹمارٹم دیکھنا مت بھولیے۔