Raheem Azam official

Raheem Azam official This time too shall pass💛
Quick Liker Comment👈 and 💙 like 🔙
👀☝verify officel page. plz support

18/05/2026

اپنا کشمیر🥰🥀

24/12/2025
24/12/2025

آج مورخہ 24 دسمبر 2025 کو مسجد سکول پہیلی اکبر آباد میں یوم والدین کی تقریب منعقد کی گئ۔
جس میں کثیر تعداد میں والدین نے شرکت کی,فرسٹ ٹرم امتحان کا رزلٹ اور فاینل ٹرم کے امتحان کی تیاری پر گفتگو کی گہی۔
والدین نے اساتذہ سے بھر پور تعاون اور بچوں کی تعلیمی کارکردگی بہتر کرنے کی یقین دہانی کروائ
سردیوں کی چھٹیوں میں بچوں پر توجہ دینے اور سکول مینیجمنٹ کمیٹی کیساتھ ملکر کام کرنے پر زور دیا گیا۔
آخر میں انچارج مدرس نے والدین کا شکریہ ادا کیا۔
بعد از دعا ریفریشمنٹ کیساتھ میٹنگ کا اختتام ہوا۔

18/12/2025

😁😁



Address

Gam Kotli
11100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Raheem Azam official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share