09/09/2025
مرقد یہ تیری رحمت کا نزول ہو
حامی تیرا خدا اور خدا کا رسول ہو
،نہایت ہی نیک سیرت انسان ملک محمد شبیر جو گزشتہ چالیس سال سے دیار غیر میں مقیم تھے گیارہ ربیع الاول کو رضا الہی سے داعی اجل کو لبیک کہہ گئے انکا جسد خاکی جلد پاکستان لایا جائے گا مرحوم قمر عبید کے کزن تھے اللہ پاک لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے اور مرحوم کی قبر کی منزلیں آسان فرمائے آمین
AJK News!! #