31/07/2025
🔥 Happy News BISP 🔥
پاکستان حکومت کا جولائی تا ستمبر کی قسط 13500 روپے ستمبر کے پہلے ہفتے میں تمام خواتین کو جاری کرنے پر غور، زرائع
پاکستان حکومت کا 13500 روپے قسط کے ساتھ Q-2 کے وظائف بھی جاری کرنے پر غور، اور بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تمام زیر تعلیم 1کڑور 16 لاکھ بچوں کی Verification Sttaf ٹیم کو چھٹیوں کے فوراً بعد Verification کرنے کا حکم، زرائع
پاکستان حکومت کا بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں شامل 1 کڑور خواتین کے وائلٹ اکاؤنٹ Open کرنے پر غور شروع، زرائع
پاکستان حکومت کا 19 لاکھ Old Beneficiary کو جون کی آخری اور الوداعی قسط جاری کرنے کے بعد پاکستان کے 6 بینکوں کو Notification جاری کر دیا گیا، زرائع
پاکستان حکومت کا جنوری تا مارچ 2026 سے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں شامل تمام خواتین کو 14500 روپے دینا کا فیصلہ اور ساتھ بچوں کے وظائف میں بھی 500 روپے اضافہ ، زرائع
ایسی تمام خواتین جو جون والی قسط میں شامل ہوئی ہیں، جن کا 13500 روپے انکے اکاؤنٹ میں ٹرانسفر ہونے کے باوجود ابھی تک انہیں یہ رقم نہیں ملی، وہ ایک بینک کی طرف سے Err ہے جیسے ٹھیک کیا جا رہا ہے