Haq Bahoo General Hospital Garh more jhang

Haq Bahoo General Hospital Garh more jhang Hospital is equipped for the diagnosis of disease; for the treatment, both medical and surgical, of

Contact 03007787459
18/07/2025

Contact 03007787459

آپ سرکاری ہسپتالوں میں آئندہ کچھ سالوں میں بدترین حالات دیکھیں گے ۔ 15 سے 20 ادویات دے کر ڈاکٹروں کو تمام علاج اسی میں س...
18/07/2025

آپ سرکاری ہسپتالوں میں آئندہ کچھ سالوں میں بدترین حالات دیکھیں گے ۔ 15 سے 20 ادویات دے کر ڈاکٹروں کو تمام علاج اسی میں سے کرنے پر مجبور کیا جا رہا ہے۔ ڈاکٹرز کا نیا بیانیہ یہ بنتا جا رہا ہے کہ مریض ٹھیک ہو نہ ہو ہم صرف اس کی اینٹری ڈال کر جو گنی چنی ایک دو ادویات ہیں ہاتھ میں تھما کر بس مریض کو بھیج دیں، ہمیں کیا پڑی ہے کہ مریض کی صحت یابی کے لیے۔ کیوں کہ باہر کی دوائ لکھیں گے تو یہ چیز اس ڈاکٹر کے اپنے ہی گلے پڑ جائے بعد میں۔
سادہ الفاظ میں یوں سمجھ لیجئے کہ اگر ہسپتال میں پیٹ خراب کی دوا موجود ہے تو چاہے سر درد ہو جوڑوں کا درد ہو مثانے کا انفیکشن ہو یا پھر گردن توڑ بخار سب میں ڈاکٹر وہی دوائی دے کر اپنے سر سے مریض اتارے گا کیونکہ جو دوا چاہیے وہ تو سرکاری کھاتے میں موجود نہیں اور باہر کی لکھنے سے اس کی اپنی ہی نوکری کو خطرہ ہے۔
ڈاکٹر ڈیوٹی ٹائم پورا کرے گا اس کو مریض کی صحت یابی سے زیادہ اپنی نوکری کی فکر ہو گی۔
اگر مریض "حقیقی علاج " کروانا چاہے گا تو اسے پرائیویٹ کلینکس آنا پڑے گا تاکہ وہاں پر اس کو صحیح دوا تجویز کی جا سکے۔

اب اس سے ہوگا کیا؟
مریض تین چار دن ذلیل ہونے کے بعد بھی جب ٹھیک نہیں ہوگا تو اس کو مجبورا پھر کسی پرائیویٹ ہسپتال میں ہی جانا پڑے گا، وہی ڈاکٹر یا پھر کوئی اور ڈاکٹر مریض کو بغیر کسی ڈر کے وہ دوا تجویز کر سکے گا جو اس کے لیے ضروری ہے۔ مگر وہ غریب جو غربت کی وجہ سے پرائیویٹ ہسپتال کے اندر بھی نہیں گھس سکتا وہ کدھر جائے گا؟

سرکار محکمہ صحت کے بارے میں بھی اتنی ہی سچائ ہے جتنا مہنگائی کم کرنے ،دوسرے کسی بھی محکمے میں کرپشن ختم کرنے ،آزاد عدلیہ اور قابل بیوروکریٹس کے معاملے میں سچی ہے۔
اپنی نااہلی کا نزلہ ڈاکٹرز پر گرا کر میڈیا
کمپین کے ذریعے ڈاکٹر اور مریض کے درمیان ایک خلیج پیدا کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ اور اگر کوئی اس کے خلاف صدا بلند کرتا ہے تو اس کو فوراً سزا دے کر یا نوکری سے برخاست کر کے عبرت کا نشان بنایا جا رہا ہے...Copied۔

Contact number 03007787459
14/07/2025

Contact number 03007787459

ہسپتال میں کاؤنٹر پر ٹوکن لگانے کےلئے ایک لڑکی کی ضرورت ہے ۔۔خواہش مند رابطہ کریں۔۔۔03007787459
08/07/2025

ہسپتال میں کاؤنٹر پر ٹوکن لگانے کےلئے ایک لڑکی کی ضرورت ہے ۔۔خواہش مند رابطہ کریں۔۔۔03007787459

اج انشاءاللہ ڈاکٹر جمشید حیدر کاٹھیا صاحب معدہ جگر کالا پیلا یرقان بلڈ پریشر شوگر اور بواسیر کے  مریضوں کا چیک اپ کریں گ...
07/07/2025

اج انشاءاللہ ڈاکٹر جمشید حیدر کاٹھیا صاحب معدہ جگر کالا پیلا یرقان بلڈ پریشر شوگر اور بواسیر کے مریضوں کا چیک اپ کریں گے دن 2 سے شام 5 بجے تک
03007787459
03013965747

ضرورت برائے ڈینٹل ٹیکنیشن،تجربہ کار اور ضرورت مند کو ترجیح دی جائے گی ۔۔رابطہ 03007787459 CV واٹس ایپ کریں
03/07/2025

ضرورت برائے ڈینٹل ٹیکنیشن،تجربہ کار اور ضرورت مند کو ترجیح دی جائے گی ۔۔رابطہ 03007787459
CV واٹس ایپ کریں

ڈاکٹر کنزا ملک آج دانتوں کے مریضوں کو چیک کریں گی۔۔۔حق باہو جنرل ہسپتال گڑھ موڑ 03007787459
01/07/2025

ڈاکٹر کنزا ملک آج دانتوں کے مریضوں کو چیک کریں گی۔۔۔حق باہو جنرل ہسپتال گڑھ موڑ
03007787459

27/06/2025

Public awareness message kindly share it...

بلڈ پریشر،شوگر اور دل کے مریضوں کے لیے خوشخبری رابطہ برائے چیک اپ 03007787459
24/06/2025

بلڈ پریشر،شوگر اور دل کے مریضوں کے لیے خوشخبری رابطہ برائے چیک اپ 03007787459

10/06/2025

خوشخبری
فری اپریشن فری علاج فری میڈیسن فری لیب ٹیسٹ
جن لوگوں کے پاس جوبلی اور کشف کے کارڈ ہیں

عیدالاضحی ایڈوانس مبارک ۔۔سارے دوست احباب جن تک یہ پوسٹ پہنچ جائے کمنٹ کریں عید والا دن مصروف ہوتا ہے۔۔
05/06/2025

عیدالاضحی ایڈوانس مبارک ۔۔سارے دوست احباب جن تک یہ پوسٹ پہنچ جائے کمنٹ کریں عید والا دن مصروف ہوتا ہے۔۔

Address

Garh Maharaja

Telephone

+923007787459

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Haq Bahoo General Hospital Garh more jhang posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Haq Bahoo General Hospital Garh more jhang:

Share

Category