GarhMāhrāja Updates Official

GarhMāhrāja Updates Official Posting daily government activities on Facebook.

03/03/2026
02/03/2026

فوج میں قطعاً کوئی تشویش نہیں ہے کہ پاکستان [ایران طرز کے حملوں کا] اگلا ہدف بن سکتا ہے۔
بالکل کوئی فکر نہیں۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ ان دو ممالک [فلسطین اور ایران] اور پاکستان میں فرق سمندر کا ہے۔
ہم ایک قائم اور اعلان کردہ ایٹمی طاقت ہیں۔ دنیا کو کسی غلط مہم جوئی میں جانے کی کوشش کرنے کا کوئی تجربہ نہیں ہے
اور اگر ایسی کوئی مہم جوئی کی گئی یا کرنے کی کوشش کی گئی تو اس کے بھیانک نتائج نکلیں گے جن کو دنیا برداشت نہیں کر سکے گی۔

DG ISPR PAKSITAN 🇵🇰

01/03/2026

پاکستان کے صدر علامہ شہنشاہ حسین نقوی نے اپنے بیان میں کہا کہ رہبر معظم آیت اللہ علی خامنہ ای کی شہادت سے عالم اسلام ایک اہم رہنما سے محروم ہو گیا ہے

01/03/2026

خامنہ ای کی شہادت، ایران میں 7 روزہ تعطیل، 40 روز کے قومی سوگ کا اعلان.

ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای  شہید ہوگئے ۔اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ ـ سپریم لیڈر کی شہادت پر...
01/03/2026

ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای شہید ہوگئے ۔
اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ ـ
سپریم لیڈر کی شہادت پر ایران بھر میں 40 روزہ سوگ کا اعلان کردیا گیا ہے.

نواب محمد نوازش علی خان کی جانب سے شہادتِ حضرت امام علیؑ کے احترام میں سنگ میلہ ملتوی کرنے کا کہ دیا نیز یہ بھی بھی کہا ...
27/02/2026

نواب محمد نوازش علی خان کی جانب سے شہادتِ حضرت امام علیؑ کے احترام میں سنگ میلہ ملتوی کرنے کا کہ دیا نیز یہ بھی بھی کہا کہ میلے کے استعمال کےلیے زمین نہیں دوں گا ۔
9 اور 10 مارچ کو گڑھ مہارجہ میں منعقد ہونے والا سنگ میلہ اس سال 19 تا 21 رمضان المبارک کے درمیان آ رہا ہے۔ یہ وہ مقدس ایام ہیں جو مولا کائنات، خلیفۃ المسلمین، امیر المؤمنین حضرت علی کرم اللہ وجہہ الکریم کی شہادت سے منسوب ہیں۔ یہ دن اہلِ اسلام کے لیے انتہائی عقیدت، احترام اور سوگ کے ایام ہیں۔
ان باحرمت دنوں کے تقدس کو مدنظر رکھتے ہوئے ضلعی انتظامیہ سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ سنگ میلہ کو ملتوی کیا جائے تاکہ مذہبی جذبات کا مکمل احترام برقرار رکھا جا سکے اور علاقے میں ہم آہنگی قائم رہے۔
مزید یہ کہ میں واضح طور پر اعلان کرتا ہوں کہ ایامِ سوگ کے دوران اپنی زمین کو کسی بھی قسم کی میلہ، تقریب یا عوامی اجتماع کے لیے استعمال کرنے کی اجازت نہیں دوں گا۔ میری یہ گزارش اور فیصلہ صرف ان مقدس ایام کے احترام اور مذہبی جذبات کے تحفظ کے پیشِ نظر ہے

25/02/2026

تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر/ری پوسٹ کریں تاکہ وزیرِ اعلیٰ صاحب تک جلد پہنچ سکے۔ جزاک اللہ خیر۔"

پنڈی کے حکیم صاحب کا سب سے کامیاب نسخہ! 🌿❤️​راولپنڈی کے علاقے کرنل آصف کالونی میں 60 سالہ حکیم بابر نے ثابت کر دیا کہ مح...
25/02/2026

پنڈی کے حکیم صاحب کا سب سے کامیاب نسخہ! 🌿❤️
​راولپنڈی کے علاقے کرنل آصف کالونی میں 60 سالہ حکیم بابر نے ثابت کر دیا کہ محبت کی کوئی عمر نہیں ہوتی۔ حکیم صاحب نے 27 سالہ دوشیزہ کا ہاتھ تھام کر زندگی کی نئی اننگز شروع کر دی۔
​حکیم صاحب کا بیان: "میں نے پہلے ہمت کر کے 'I Love You' کہا، پھر باقاعدہ رشتہ مانگا اور اب ہم نکاح کے بندھن میں بندھ چکے ہیں۔"
​عوامی ردِعمل: محلے والے اب حکیم صاحب سے دوائیوں کے بجائے "دل جیتنے کا نسخہ" پوچھ رہے ہیں۔

Address

P/O GarhMāhrāja Mouza Inayat Shah
Garh Maharaja

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GarhMāhrāja Updates Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share