29/11/2025
تردیدی بیان – علی پور ٹوڈے
یہ واضح کیا جاتا ہے کہ “
Alipur Today
” کا اس نام سے چلنے والے کسی بھی غیر متعلقہ یا جعلی پیج سے کوئی تعلق نہیں۔
کچھ نامعلوم شرپسند عناصر نے ہمارے نام کا غلط استعمال کرتے ہوئے ایک جعلی پیج بنایا، جس کا مقصد ہماری ساکھ اور عوامی اعتماد کو نقصان پہنچانا تھا۔
ہم اس جعلی پیج کی کسی پوسٹ، کال، پیغام، یا سرگرمی کے کسی بھی درجے پر ذمہ دار نہیں ہیں۔
عوام سے گزارش ہے کہ صرف اور صرف Ali Pur Today کے آفیشل پلیٹ فارم پر دی گئی معلومات کو درست سمجھا جائے۔