02/08/2025
مورخہ دو اٹھ 2013 کو جمعہ کے دن اہل تشیعہ کے چہلم کی ڈیوٹی کے لیے پولیس سٹی اور پولیس تھانہ صدر جس میں ایس ایچ او سٹی مبارک خان مہ نفری اور ایس ایچ او تھانہ صدر فاروق خان ایڈیشنل ایس ایچ او راجہ خوشحال خان مہ نفری جب چہلم کی ڈپٹی کے لیے کہو والی زیارت کے نزدیک پہنچے تو بذریعہ وائرلیس میسج اطلاع ملی کہ ناڑی والی مسجد کے سامنے یو بی ایل بینک میں ڈکیتی کی واردات ہو رہی ہے کہووالی زیارت سے یک دم نفری بینک پہنچی تو ڈکیت دہشت گرد گروہ نے پولیس کے ساتھ مقابلہ کیا جس میں مبارک خان جو سٹی شہید ہو گئے ایس ایچ او کیڈٹ فاروق ایڈیشنل ایس ایچ او راجہ خوشحال خان اور ٹریفک جوان امجد خان زخمی ہوئے جوابی کاروائی میں پولیس نے دہشت گرد گروہ ڈکیتوں کو واصل جہنم کرتے ہوئے ان سے لوٹی ہوئی رقم ہینڈ گریٹ جیکٹ استعمال کی موٹر سائیکلیں پستول وغیرہ ریکور کیے بقایہ بچ جانے والے دہشت گردوں ڈکیت گروہ کو ایبٹ اباد پولیس نے واصل جہنم کیا تھا جس پر مقدمہ 810 مورخہ دو اور 2013 جرم 302 324 353 17 ضمن تین و چار چار ایکسپلوز ہو ایکٹ چھ بٹے سات اے ٹی اے سٹی قائم ہوا تھا اس بہادری کے عوض میں ایس ایچ او کیڈٹ فاروق جو کہ ڈی ایس پی سٹی مانسہرہ ہیں اور ایڈیشنل ایس ایچ او راجہ خوشال خان جو کہ اس وقت ڈی ایس پی ٹریفک مانسہرہ ہے کانسٹیبل امجد جو کہ اس وقت ٹی او مانسہرہ کی ڈیوٹی سرانجام دے رہے ہیں کو پی پی ایم کے ایوارڈ سے ائی جی پی کے پی کے نے نوازا ہے