26/05/2026
✨ بی جی ایم نیوز کی طرف سے تمام اہلِ وطن کو عیدالاضحیٰ کی پُرمسرت خوشیاں مبارک ✨
اللہ تعالیٰ آپ سب کی زندگیوں کو خوشیوں، امن، برکتوں اور کامیابیوں سے بھر دے۔ عیدالاضحیٰ کا یہ مبارک دن آپ اور آپ کے اہلِ خانہ کے لیے رحمتوں اور خوشیوں کا پیغام بنے۔ 🌙🐐