KPK News

KPK News Public voice...
correct and fresh news updates

08/01/2024
26/11/2023

مہمند: تحصیل حلیمزئی کے علاقہ میاں منڈی بازار میں حضر حیات اور حبیب اللّٰہ کے دکانوں میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، ریسکیو 1122

مہمند: کنٹرول روم کو اطلاع ملتی ہی ریسکیو 1122 کی فائر وہیکل جائے وقوع کی جانب روانہ، ریسکیو 1122

مہمند: فائر فائٹرز ٹیم موقع پر پہنچ کر پیشہ ورانہ طریقے سے بیس منٹ کے اندر اندر آگ پر مکمل طور پر قابو پالیا، ریسکیو 1122

*میڈیا کوآرڈینیٹر: ریسکیو1122مہمند*

15/11/2023

حق دو تحریک صدر تحصیل حلیمزٸی عبدالمجید خان کو ضلعی انتظامیہ نے اپنے گھر سے گرفتار کر لیا

مہمند پولیس نے ایک بار پھر آئين اور قانون کی پامالی کرتے ہوئے بغیر کسی ایف آئی آر کے  سلیمان خان کو گرفتار کر لیا ہے۔ہم ...
18/08/2023

مہمند پولیس نے ایک بار پھر آئين اور
قانون کی پامالی کرتے ہوئے بغیر کسی ایف آئی آر کے سلیمان خان کو گرفتار کر لیا ہے۔
ہم مہمند پولیس کی اس غیر آئینی ایکٹ کی بھر پور مزمت کرتے ہیں اور سلیمان خان کی جلد از جلد رہائی کا مطالبہ کرتے ہیں۔

ایک بچہ جس کا نام محمد حسن سلیم ولد غریب شاہ ہے، عمر تقریباً 13، 14 سال ہے، سفید شلوار قمیض، پاؤں میں چار سدہ چپل اور سر...
13/07/2023

ایک بچہ جس کا نام محمد حسن سلیم ولد غریب شاہ ہے، عمر تقریباً 13، 14 سال ہے، سفید شلوار قمیض، پاؤں میں چار سدہ چپل اور سر پر سرخ اور نیلے رنگوں والی ٹوپی پہنے ہے گزشتہ اتوار کی شام سے لاپتہ ہے۔ جس کسی کو بھی اس بچے کے بارے میں کچھ پتہ ہو براہ مہربانی اس فون نمبر پر اطلاع دیں5289857-0300 ۔ جزاک اللّہ

ضروری اطلاعقرآن مجید ہمارا منشور و دستور ہے ہمارا مذہبی کتاب ہے ہم سب مسلمان اس کی عزت و احترام کرتے ہیں۔اکثر مدارس و مس...
10/07/2023

ضروری اطلاع
قرآن مجید ہمارا منشور و دستور ہے ہمارا مذہبی کتاب ہے ہم سب مسلمان اس کی عزت و احترام کرتے ہیں۔
اکثر مدارس و مساجد اور بہت سے گھروں میں یہ اس مقدس کتاب کے پروانے اور ضعیف نسخے موجود ہوتے ہیں جو استعمال کے قابل نہیں ہوتے اور ہم اسے محفوظ بھی نہیں رکھ سکتے تو اس کیلئے ہم نے عزم کیا کہ ضلع مہمند میں کہیں بھی قرآن و حدیث یا اور مقدس کے ضعیف نسخے یا اوراق کسی کے پاس بھی ہو تو مندرجہ ذیل نمبر پہ رابطہ کرکے اسے حوالہ کرے ان شاءاللہ ہم ان اوراق کو محفوظ مقام پہ پہنچائے گے
تمام عوام و خواص سے بھر پور تعاون کی اپیل کرتے ہیں
03460959794

Address

Street No 4
Ghalanai
24650

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when KPK News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to KPK News:

Share