Ñîhàl khãñ

Ñîhàl khãñ my official page

31/12/2024

اپنی اولاد کے لیے سہولیات کی زندگی سے زیادہ تربیت کی فکر کریں
پرندے اپنے بچوں کو پرواز سکھاتے ہیں
گھونسلے بنا کر نہیں دیتے

18/12/2024

خود کو مرجھانے مت دیں، آپ نہیں تو کچھ بھی نہیں، یہ زندگی فضول نہیں جو کسی ایک واقعہ کے سپرد کر دی جائے

17/12/2024

جہالت دنیاوی تعلیم سے ختم ہوتی تو"شہر مکہ" کا پڑھا لکھا آدمی "ابو جہل" نہ کہلاتا ۔

جب کوئی انسان ہمارے ذہنی سکون کے لئے خطرہ بننے لگتا ہے تو ہمارا دماغ ہمیں سائن ضرور دیتا ہے، ۔۔لیکن ہم اس آواز کو یہ سوچ...
05/11/2024

جب کوئی انسان ہمارے ذہنی سکون کے لئے خطرہ بننے لگتا ہے تو ہمارا دماغ ہمیں سائن ضرور دیتا ہے، ۔۔
لیکن ہم اس آواز کو یہ سوچ کر اگنور کر دیتے ہیں کہ رشتوں میں محبتوں میں قربانیاں دینی پڑتی ہیں،۔۔
اور اس قربانی کا آغاز "اپنا سکون برباد کرنے سے ہوتا ہے"۔۔
ان لوگوں کیلئے کئی کلومیٹرز چلنا جو لوگ آپ کیلئے دو قدم نہ چل سکیں سراسر بیوقوفی ہے، تعلق میں جن چیزوں کا تعاقب کرنا پڑے وہ کبھی آپ کی ہوتی ہی نہیں!۔۔۔

تم پر لازم نہیں کہ احسان کا بدلہ دو، مگر اتنا بلند ہو جاؤ کہ اس کا انکار نہ کرو۔ایک بھیڑ جو اس کتے کا شکر گزار ہے جس نے ...
05/11/2024

تم پر لازم نہیں کہ احسان کا بدلہ دو، مگر اتنا بلند ہو جاؤ کہ اس کا انکار نہ کرو۔
ایک بھیڑ جو اس کتے کا شکر گزار ہے جس نے اسے بھیڑئے سے بچایا۔ یہاں تک کہ جانوروں کی مملکت میں بھی احسان کا اعتراف موجود ہے، مگر کچھ انسان ابھی تک اس بھیڑ کی سطح تک نہیں پہنچے!

Celebrating my 1st year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉 ...
04/11/2024

Celebrating my 1st year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

محمد رضوان "نتیجہ اللہ کی طرف سے آتا ہے، ہم نے آخر تک لڑنے کا فیصلہ کیا، حالات جیسے بھی ہوں، میں چاہتا ہوں کہ میرے کھلاڑ...
04/11/2024

محمد رضوان "نتیجہ اللہ کی طرف سے آتا ہے، ہم نے آخر تک لڑنے کا فیصلہ کیا، حالات جیسے بھی ہوں، میں چاہتا ہوں کہ میرے کھلاڑی لڑیں۔"♥️❤️



04/11/2024

اللہ آپ سب کو ایمان والی زندگی عطا فرمائے اور آپ سب کے رزق، عمل، دین میں اضافہ فرمائے آمین

Address

Gharo

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ñîhàl khãñ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share