GHAZI PAGE ONE

  • Home
  • GHAZI PAGE ONE

GHAZI PAGE ONE Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from GHAZI PAGE ONE, News & Media Website, .

16/07/2025

غازی فیڈر ٹو آج صبح سے بجلی کی آنکھ مچولی کاروبار زندگی متاثر

15/07/2025

تھانہ ٹی آئی پی کی حدود بانڈی سیڑاں میں جائیداد تنازعہ پر کلہاڑی کے وار سے ایک شخص قتل ملزم فرار نعش ٹراما سنٹر منتقل

14/07/2025

پہائی شاہ جی پلازہ میں مقیم گندف سے تعلق رکھنے والا محمد زاہد مستری کام کے دوران بجلی کا کرنٹ لگنے سے جاں بحق

غازی ہملٹ۔ حجرہ کھبل سے ملحقہ مین روڈ کے مین برساتی نالے کے تمام ٹنلز  مکمل طور پر بند ہیں، جس سے ملحقہ کمیونٹی سنٹر کی ...
14/07/2025

غازی ہملٹ۔ حجرہ کھبل سے ملحقہ مین روڈ کے مین برساتی نالے کے تمام ٹنلز مکمل طور پر بند ہیں، جس سے ملحقہ کمیونٹی سنٹر کی دیواروں میں بدترین دراڑیں پڑ چکی ہیں اور بروقت واگزاری ممکن نہ ھوئ تو نہ صرف کمیونٹی سنٹر بلکہ بیشتر آبادیاں بری طرح متاثر ھو کر کسی بھی ناخوشگوار واقعہ کا باعث بن سکتی ہیں۔
جملہ متعلین بشمول وفاقی محتسب، ڈپٹی کمشنرز و دیگر کو بارہا تحریری و زبانی درخواست کی گئ پر تا دم تحریر کوئ مثبت اقدام ممکن نہ ھوا۔
امید ھے آج تیسری خصوصی صفائ مہم محض فوٹو سیشن تک محدود نہ ھوگی اور اس برساتی نالے کی واگزاری ٹی ایم اے غازی کی ترجیحات میں ھو گی۔









13/07/2025

تربیلہ غازی ہلکی بوندہ باندی اور بجلی غائب

اہلیانِ غازی محلہ گلزار چوک کے لئے بابر نواز خان کی جانب سے 200kv کا نیا ٹرانسفارمر مہیہ کیا گیا اور ساتھ ہی 100kv addit...
05/07/2025

اہلیانِ غازی محلہ گلزار چوک کے لئے بابر نواز خان کی جانب سے 200kv کا نیا ٹرانسفارمر مہیہ کیا گیا اور ساتھ ہی 100kv additional کا ٹرانسفارمر منظور کروایا گیا اہل محلہ نے بھرپور استقبال کے ساتھ شکریہ ادا کیا اصل سیاست عوام کے بنیادی حقوق کو پورا کرنا ہے چاہے آپ کے پاس سیٹ ہو یا نہ ہو

04/07/2025

غورغشتی مسکین آباد کے رہائشی باشندے کے اپنے علاقے کے بارے میں تاثرات

04/07/2025

نماز جمعہ کی ادائیگی کے لئے مسجد جانے والے افغان نوجوان کا جلو روڈ کنارے مسجد کے باہر سے 125 موٹر سائیکل چوری

خبر غم ،،،،،،،، احمد ولد افتخار احمد سکنہ جلو غازی کا آج بائیک روڈ ایکسیڈنٹ ہوا تھا۔ اور اسے  شاہ منصور ہسپتال ریفر کر د...
03/07/2025

خبر غم ،،،،،،،،
احمد ولد افتخار احمد سکنہ جلو غازی کا آج بائیک روڈ ایکسیڈنٹ ہوا تھا۔ اور اسے شاہ منصور ہسپتال ریفر کر دیا گیا تھا ۔ ابھی ابھی خبر آئی ہے کہ وہ وفات پا گیا ہے ۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور پسماندگان کو صبر و جمیل عطا فرمائے آمین

01/07/2025

غورغشتی مسکین آباد بازار کے مناظر

صحافیوں کے تحفظ کے لیے اہم پیشرفت جرنلسٹ پروٹیکشن بل منظورصحافیوں کے حقوق اور آزادی اظہار رائے کے تحفظ کے لیے ایک بڑی پی...
30/06/2025

صحافیوں کے تحفظ کے لیے اہم پیشرفت جرنلسٹ پروٹیکشن بل منظور
صحافیوں کے حقوق اور آزادی اظہار رائے کے تحفظ کے لیے ایک بڑی پیشرفت سامنے آئی ہے، پارلیمنٹ نے "جرنلسٹ پروٹیکشن بل" منظور کر لیا۔ اس نئے قانون کے تحت صحافیوں کو دھمکانے، زبانی کلامی بدسلوکی، جسمانی تشدد یا ذرائع مانگنے پر دباؤ ڈالنا ناقابل ضمانت جرم قرار دے دیا گیا ہے۔
بل کے تحت:کسی صحافی کو خبر کی اشاعت سے روکنے کی کوشش جرم ہو گا تشدد، دھمکی یا ہراسانی پر براہ راست ایف آئی آر درج کی جائے گی صحافی کی خبر کے ذرائع پوچھنے یا ظاہر کرنے پر زور ڈالنا غیر قانونی ہوگا صحافیوں کے خلاف بدتمیزی، زبانی یا تحریری توہین بھی قابل سزا جرم تصور کی جائے گی صحافتی تنظیموں اور انسانی حقوق کے اداروں نے اس بل کو آزادی صحافت کے لیے ایک خوش آئند اور تاریخی قدم قرار دیا ہے۔

عیسئ. .  محلہ خلیفہ  کی مسجد سے پنکھا چوری کرنے والا چور پولیس کے حوالے
30/06/2025

عیسئ. . محلہ خلیفہ کی مسجد سے پنکھا چوری کرنے والا چور پولیس کے حوالے

Address


Telephone

+923015127400

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GHAZI PAGE ONE posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to GHAZI PAGE ONE:

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share