Tarbela Ki Awaz

Tarbela Ki Awaz Create All Types Of News Including Social Media + Many Others

12/10/2023

I need 3D character designer to design my game character for game project any one who is designer can contact me via my WhatsApp or telegram or Facebook inbox
03095610604
Interested person contact me fresher can also contact me for permanent development of character

04/05/2023
ضلع اوکاڑہ کے ایک اخبار فروش کی بیٹی نے طب کے شعبے میں شاندار کامیابی حاصل کر لی۔اس نوجوان خاتون نے اپنے ایم بی بی ایس پ...
03/05/2023

ضلع اوکاڑہ کے ایک اخبار فروش کی بیٹی نے طب کے شعبے میں شاندار کامیابی حاصل کر لی۔
اس نوجوان خاتون نے اپنے ایم بی بی ایس پروگرام میں کل سات گولڈ میڈل حاصل کیے ہیں جو کہ ایک قابل ذکر کارنامہ ہے۔

اخبار فروش محمد انور کی بیٹی نے ثابت کیا ہے کہ کامیابی صرف استحقاق میں پیدا ہونے والوں تک محدود نہیں ہے۔ بہت سی رکاوٹوں کے باوجود جن کا اس کے خاندان کو سامنا تھا، بشمول مالی مجبوریوں، اس نے ڈاکٹر بننے کے اپنے خوابوں کو حاصل کرنے کے لیے انتھک محنت کی۔

یہ ناقابل یقین کارنامہ انور خاندان کا واحد کارنامہ نہیں ہے۔ سب سے بڑی بیٹی نے اپنے ہی ایم بی بی ایس پروگرام میں حیرت انگیز طور پر 19 گولڈ میڈل جیتے ہیں اور ایک انتہائی معزز ڈاکٹر بن گئی ہے۔

اس کا بیٹا ایک فارماسسٹ ہے، اور اس کی سب سے چھوٹی بیٹی ایم فل کی ڈگری حاصل کر رہی ہے، جن کی پرورش ان کے محنتی باپ نے پیار اور حمایت سے کی۔

انور خاندان کی کہانی بہت سے لوگوں کے لیے ایک تحریک کا کام کرتی ہے، یہ ظاہر کرتی ہے کہ محنت، لگن اور ایک معاون خاندان کے ساتھ کچھ بھی ممکن ہے۔

یہ تعلیم کی طاقت اور عزم کی قدر کا ثبوت ہے، یہ ثابت کرتا ہے کہ خواب ان لوگوں کے لیے سچ ہو سکتے ہیں جو خود پراور اللہ پر یقین رکھتے ہیں اور ان کے حصول کے لیے کوششیں کرنے کو تیار ہیں۔

ء) اب پاسپورٹ صرف 2 روز میں بنوایا جا سکے گا، نئی پالیسی نافذ کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے شہریوں کو جلد پاسپورٹ...
03/05/2023

ء) اب پاسپورٹ صرف 2 روز میں بنوایا جا سکے گا، نئی پالیسی نافذ کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے شہریوں کو جلد پاسپورٹ فراہم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ حکومت نے پاسپورٹ کا بیگ لاگ ختم کرتے ہوئے نیا پاسپورٹ جلد اجراء کرنے کی پالیسی نافذ کر دی، نئے نوٹیفکیشن کے بعد شہری نارمل فیس پر پاسپورٹ 10 جبکہ ارجنٹ فیس پر 4 دن میں حاصل کر سکیں گے۔
جاری ہونے والے نوٹیفکیشن کے مطابق فاسٹ ٹریک پاسپورٹ صرف 2 روز میں جاری کیا جائے گا، تمام ریجنل اور ایگزیکٹیو پاسپورٹ آفسز کو نوٹیفکیشن آویزاں کرنے کا حکم بھی دے دیا گیا۔ خیال رہے کہ اپریل کے پہلے ہفتے میں پاسپورٹ کا بیک لاگ 5 لاکھ سے تجاوز کر گیا تھا، ارجنٹ اور ایگزیکٹ پاسپورٹ بھی مقررہ مدت میں فراہم نہیں ہو پارہے تھے۔

دوسری جانب عازمین حج کی بائیومیٹرک اور کارآمد پاسپورٹ جمع کرانے کی آخری تاریخ مقرر کر دی گئی۔

وفاقی وزیر مذہبی امور سینیٹر محمدطلحہ محمود کی زیرصدارت حج امور سےمتعلق اجلاس ہوا جس میں سیکرٹری مذہبی امور نے حج آپریشن سے متعلق تفصیلی بریفنگ دی۔ سیکرٹری مذہبی امور نے کہا کہ حجاج کرام کی بائیومیٹرک 28 اپریل تک مکمل ہو گی جب کہ عازمین حج سے کارآمد پاسپورٹ بھی 28اپریل تک طلب کیےگئےہیں۔ سیکرٹری کا کہنا ہے کہ تمام 10حاجی کیمپوں کےزیر انتظام تربیت کا آغاز 27 اپریل سے ہو گا تحصیل اورضلع کی سطح پرمنعقدہ حج تربیت میں شرکت لازمی ہے، اندازاً 20 مئی سےحج پروازوں کا آغاز ہو جائے گا اور پاکستان سے آخری حج پرواز 21 جون کو روانہ ہو گی۔
وفاقی وزیر نے کہا کہ حجاج کو سہولیات کی فراہمی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا حج انتظامات کی برقت تکمیل کیلئے دن رات کام کرنا ہو گا تربیلا کی آواز

03/05/2023

(30 اپریل2023ء)کو نواحی گاؤں 43تھری آر میں پانچ کمسن بچے مبینہ طورپر جنگلی جڑی بوٹی کھانے سے ہوش ہوگئے، ریسکیو 1122 نے طبی امداد کے بعد ڈی ایچ کیو سٹی ہسپتال منقل کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق نواحی گاؤں 43/تھری آر کا رہائشی نوید اپنےگھر میں لکڑیاں جلانے کے لئے لایا اورشام کے وقت پانچ کمسن بچے نواز علی، نصرنوید، سلیم سرفراز، سنبیلہ اور خدیجہ جو کہ صحن میں کھیل رہے تھے انہوں نے لکڑیوں کے ساتھ جنگلی جڑی بوٹی کا گچھا لگا دیکھا اورمبینہ طور پرخشک پھل سمجھ کر کھانا شروع کر دیا۔

جسے کھاتے ہی تمام بچوں کی حالت غیر ہوگئ اور قے کرتے ہوئے بے ہوش ہو گئے۔ اس واقع کی اطلاع ریسکیو 1122 کو دی گئی جس پر ریسکیو 1122 نے ابتدائی طبی امداد فراہم کرکے متاثرہ بچوں کو ڈی ایچ کیو سٹی ہسپتال داخل کروادیا جہاں ڈاکٹروں نے انکے معدے واش کرکے ان کا علاج شروع کر دیا۔ڈاکٹروں کے مطابق بچوں کی حالت خطرے سے باہر ہے۔ تربیلا کی اواز

تربیلا غازی بازار میں دن بدن بھیک مانگنے والی چھوٹی بچیوں کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے ان کے پیچھے کون ہے کون ہے جو یہ ر...
30/04/2023

تربیلا غازی بازار میں دن بدن بھیک مانگنے والی چھوٹی بچیوں کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے ان کے پیچھے کون ہے کون ہے جو یہ ریکٹ چلا رہا ہے پہلے یہ صرف ایک لڑکی تھی لیکن اب بہت زیادہ ہو گئی ہے ہر ایک کا اپنا اپنا علاقا ہے شام کو ان سب کی میٹنگ ہوتی ہے اور اس کے بعد ایک گاڑی اتی ہے یہ سب اس میں بیٹھ کے چلے جاتے ہیں
AC
صاحبہ خاموش ACصاحبہ کا بس صرف غریب ریڑھی والوں پر چلتا ہے
Copyright terbela ki awaz news

Address

Village Essa Post Office Ghazi Tehseel Ghazi Dist Haripur
Ghazi
22860

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tarbela Ki Awaz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Tarbela Ki Awaz:

Share