17/08/2025
`آج یقین ہو گیا کوئی کسی کے بغیر نہیں مرتا`😭
*میں نے قبرستان میں ایک آدمی کو دیکھا پہلے تو مجھے لگا وہ دعا مانگ رہا ہے لیکن جب میں اس کے قریب سے گزرا تو میں نے یہ الفاظ سنے*❤🔥😭
*جب ہم دونوں ایک دوسرے سے ناراض ہوتے تھے تو ہماری ناراضگی تین دن میں ختم ہو جاتی تھی کیونکہ تم کہتی تھی تین دن سے زیادہ کی ناراضگی علیحدگی کا سبب بنتی ہے اور آج تمہیں ناراض ہوئے چار دن ہو گئے چلو جلدی اٹھو اور ضد نہ کرو* 🥺😓
*اور پھر وہ یہ سب کہتے ہوئے رو پڑا اور اس وقت میں بھی سوچ میں پڑ گیا*🤔😭
*اتنی محبت ہونے کے باوجود زندہ ہے `بس پھر مجھے یقین آگیا کوئی کسی کے بغیر نہیں مرتا اور یہی حقیقت ہے🥹😰`*
*رحمان💐*