22/08/2026
🏆 GSS FUTSAL CHAMPIONSHIP – SEASON III 🏆
جہاں فٹبال کا جنون ہو،
جہاں گول پر شور ہو،
جہاں جوش و جذبہ عروج پر ہو،
جہاں موسیقی، رقص اور خوشیوں کی محفل ہو،
اور ہر لمحہ بھرپور انجوائےمنٹ سے بھرا ہو! ⚽🔥🎶💃🎉
GSS Futsal Championship Season III — کھیل، جنون اور خوشیوں کا جشن! 🏆⚽