15/09/2025
انا للہ وانا الیہ راجعون 💔
ننھے اسٹار عمر شاہ، جو اپنی معصوم مسکراہٹ اور معصومانہ حرکتوں سے ہر دل میں جگہ بنا چکے تھے، آج ہم سب کو روتا چھوڑ گئے۔
نہ جانے کس کی نظر کھا گئی کہ یہ چمکتا ہوا ننھا ستارہ ہم سے جدا ہو گیا۔
اس سانحے کی خبر عمر شاہ کی فیملی نے دی ہے جو دل دہلا دینے والی ہے۔
پوری قوم اس غم میں ان کے اہل خانہ کے ساتھ ہے۔
اللہ تعالیٰ ننھے عمر شاہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور اُن کے والدین و اہل خانہ کو صبر جمیل دے۔ آمین 🤲