Aaj Ka Ghizer

Aaj Ka Ghizer This platform provides the up-to-date information and happenings in the area

28/10/2025

گلگت بلتستان کا خوبصورت ترین علاقہ غذر میں خزاں کے رنگ ۔۔۔۔۔ویڈیو۔۔۔۔۔دردانہ شیر

27/10/2025

#غذر کا خوبصورت ترین #سیاحتی مقام #برگل جو #ٹراؤٹ #مچھلی کے پیداور کے حوالے سے پورے ملک میں مشہور ہے اور یہاں کے فش #فارمنگ سے وابستہ افراد کے پاس لاکھوں کی تعداد میں ٹراؤٹ مچھلیاں موجود علاقے میں روڈ کی #خستہ حالی کی وجہ سے یہ لوگ یہ نایاب مچھلی مارکیٹ #پہنچانے سے قاصر ہیں ۔۔۔۔۔رپورٹ۔۔۔۔۔دردانہ شیر

ضلع غذر کا سیاحتی مقام برگل کا ایک دلفریب منظر
27/10/2025

ضلع غذر کا سیاحتی مقام برگل کا ایک دلفریب منظر

27/10/2025

#غذر کا مشہور سیاحتی مقام #برگل جہاں درجنوں فش فارم موجود ہے اور #لاکھوں ٹراؤٹ #مچھلیاں نشوونما پا رہی ہے یہاں ٹراؤٹ کا شکار کرکے اس کو #کھانے کا اپنا ہی ایک مزہ ہے ۔۔۔۔۔۔ویڈیو۔۔۔اج کا غذر

25/10/2025

#غذر کا خوبصورت گاؤں گوہر آباد پھل فروٹ کے حوالے پورے خطے میں مشہور ہے خصوصاً #اخروٹ کے #مغز میں انگور کا رس ملا کر بنایا جانے والا ڈرائی فروٹ #کلاو پورے ملک میں ایک خاص مقام رکھتا ہے ۔۔۔۔۔رپورٹ۔۔۔۔۔دردانہ شیر

24/10/2025

ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر گاہکوچ اور گاؤں سلپی کا ایک خوبصورت نظارہ دریائے غذر کے نیلگوں پانی نے علاقے کی خوبصورتی کو چار چاند لگا دیا ۔۔۔۔۔ویڈہو۔۔۔۔۔اج کا غذر

22/10/2025

#گلگت #چترال شاہراہِ کی تعمیر کا کام سست روی کا شکار ہے اگر یہ روڈ بن جائے تو گلگت بلتستان کے عوام کو شاہراہِ #قراقرم طرز کی متبادل سڑک دستیاب ہوگی ۔۔۔۔۔۔رپورٹ۔۔۔دردانہ شیر

20/10/2025

#تالی #داس میں #سیلاب نے دریائے غذر کو روکنے کے بعد ببنے والی #جھیل میں ڈوبنے والا پل بہت جلد ٹریفک کے لیے کھول دیا جائیگا جس سے #گلگت اور #چترال کا زمینی رابط بڑی #گاڑیوں کے لیے بحال ہوگا دوسری جانب سپل وے کا کام تیزی سے جاری ہے چند روز میں جھیل میں ڈوبنے والی سڑک سے بھی پانی اتر جائیں گا زمہ دار ذرائع کے مطابق چار سے پانچ روز میں روڈ کو ہر قسم کی ٹریفک کے لیے کھول دیا جائیگا

ہزہاینس پرنس کریم آغا خان کی گلگت بلتستان میں پہلی تشریف آوری کے سلسلے میں ضلع غذر میں ڈپٹی کمشنر غذر کے  نوٹیفکیشن کے م...
19/10/2025

ہزہاینس پرنس کریم آغا خان کی گلگت بلتستان میں پہلی تشریف آوری کے سلسلے میں ضلع غذر میں ڈپٹی کمشنر غذر کے نوٹیفکیشن کے مطابق مورخہ 20 اکتوبر کو چھٹی ہوگی

19/10/2025

غذر کے ہیڈ کوارٹر گاہکوچ میں روڈ کی تعمیر کی وجہ سے ٹریفک کی روانی بری طرح متاثر ۔۔۔۔۔ویڈیو۔۔۔۔اج کا غذر

17/10/2025

#غذر #شندور روڈ اپڈیٹ ۔۔۔بلاآخر #کانچے #پڑی کا #تعمیراتی کام مکمل ہوگیا روڈ پر تارکول بچھا دیا گیا

Address

Street 2
Ghizar
15200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aaj Ka Ghizer posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Aaj Ka Ghizer:

Share

Category