Mountain News GB

Mountain News GB Weekly Mountain News GB is a widely publishing local newspaper of the Gilgit-Baltistan.

03/11/2025

گلگت بلتستان کے یوم آزادی کے موقع پر SCO خطے کی شاندار خوبصورتی اور قابل ذکر لوگوں کو دل کی اتھا گہرائیوں سے خراج تحسین پیش کرتا ہے.ایک خوبصورت ملی نغمے کی شکل میں۔۔بلند و بالا پہاڑوں،متحرک ثقافت اور لچکدار روحوں کی سرزمین گلگت بلتستان ۔۔۔

01/11/2025

غذر میں اے کے آر ایس پی کے اکثر منصوبے کرپشن کے نظر ہونے سے عوام بنیادی سہولیات سے محرم ہے ! تمام ناکام منصبوں کی ناکامی میں اے کے آر ایس پی حکام کی نااہلی شامل ہے !
اے کے آر ایس پی بورڈز کے ممبران کو چاہیے کہ وہ تمام منصوبوں کا جائزہ لیں ! تاکہ ہزہائنس کے ویژن اور میشن کے مطابق منصوبوں سے عوام کو فائدہ ہو۔

گاؤں عیشی سے تعلق رکھنے والے بھائی شاہ نواز کو فوڈ انسپکٹر میں BPS-14 سے BPS-17 کے عہدے پر میٹ انسپکٹر کے طور پر ترقی دی...
25/10/2025

گاؤں عیشی سے تعلق رکھنے والے بھائی شاہ نواز کو فوڈ انسپکٹر میں BPS-14 سے BPS-17 کے عہدے پر میٹ انسپکٹر کے طور پر ترقی دی گئی، آپ نہایت مخلص، محنتی اور دردِ دل رکھنے والے انسان ہیں، دی سیکرٹس آف عیشی کیجانب سے دعا ہے کہ اللہ پاک آپکو مزید کامیابیاں اور ترقی عطا فرمائے، آمین۔

گلگت :  پاکستان مسلم لیگ( ق ) کا ایک اہم اجلاس صوبائی صدر دلفراز خان کے زیر صدارت صوبائی سیکریٹریٹ کشروٹ میں منعقد ہوا۔ا...
15/10/2025

گلگت : پاکستان مسلم لیگ( ق ) کا ایک اہم اجلاس صوبائی صدر دلفراز خان کے زیر صدارت صوبائی سیکریٹریٹ کشروٹ میں منعقد ہوا۔
اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے صوبائی صدر دلفراز خان نے کہا کہ ہم نے ہمیشہ پاکستان کی ترقی اور استحکام کیلئے جدوجہد کی ہے۔ افواج پاکستان نے ہمیشہ اپنے سرحدوں کی حفاظت کرنا جانتی ہے ۔ہماری افواج اس وقت عالم اسلام کی تحفظ کیلئے بر سرپیکار ہیں۔عالمی سطح پر پاکستان کی ترقی دشمنوں کو ہضم نہیں ہو رہی ہیں اسلئے ملک دشمن عناصر اپنے ایجنٹوں کے ذریعے ملک کے حالات خراب کروانے کی کوشش کر رہے ہیں ۔عوام اپنے صفوں میں اتحاد قائم رکھے جلد ہماری بہادر افواج ملک دشمن قوتوں اور ان کے ایجنٹوں کا صفائی کرے گی۔اجلاس سے سینئر نائب صدر کریم خان نے کہا کہ۔ہماری پارٹی پرانی پارٹی ہے اور ہمیشہ ملک کی ترقی کیلئے کوشاں رہی ہیں آنے والے دنوں میں ایک منظ طریقے سے علاقے کی ترقی کیلئے میدان میں اترینگے۔۔
اجلاس سے خطاب میں عاصم خان نے کہا کہ ہماری قیادت کا کردار ہمیشہ بے داغ رہا ہے تمام سیاسی جماعتوں کے قائدین ہمارے قائد کا احترام ان کے اعلی کردار کی وجہ کرتے ہیں۔گلگت بلتستان کی حقیقی ترقی کیلئے پاکستان مسلم لیگ جدوجہد جاری رکھے گی۔

13/10/2025

انسانیت کے لیے آپ کا صدقہ درکار ہےآ
آغا خان ہسپتال گلگت میں غذر کے ایک نوجوان کو ایمرجنسی میں بی پوزیٹو خون کی اشد ضرورت ہے ٫ پیپلز رابطہ کریں ٫ 03179000808

11/10/2025

اپنے گردوں کو صحت مندرکھیں
دونو سائیڈ کے گردے نویں فیصد سے کم کام کرے تو کوئی اچھی
علامت نہیں ۔ وجوہات کیا ہوسکتی ہے ۔ بتارہی ہے ڈاکٹر اسماءحفیظ نفرولوجسٹ

11/10/2025

Big Hero 6 (2014) is a heartwarming Disney animated movie that blends action, comedy, and deep emotions. In the story follows Hiro Hamada, ...

10/10/2025

ضلعی ہیڈ کواٹر گاہکوچ میں سرکاری کالونی کے ساتھ وی وی آئی نیا مکان ،میٹل روڈ ، بجلی، صاف پانی سیمت تمام سہولیات کے ساتھ کرائے کے لیے دستیاب ہے
سرکاری ، و غیر سرکاری دفاتر کے لیے ترجیحی دی جائے گی ۔ مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں ۔ افتخار علی 03554868274۔03444821823

07/10/2025

گلگت کے مناظر

06/10/2025

گلگت . پبلک چوک جوٹیال آج بھی ٹریفک کے لیے بند ، کے ائی یو سیمت تمام سرکاری و غیرسرکاری سکولوں کے علاوہ کاروباری مراکز بھی بند کردیا گیا۔

05/10/2025

عالم الدین قاضی نثار پر حملہ گلگت پر حملہ ہے ٫مظاہرین

امیر اہلسنت و الجماعت مولانا قاضی نثار احمد پر قاتل انہ حم لے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔ شرپسن دوں کو قرار واقعی س...
05/10/2025

امیر اہلسنت و الجماعت مولانا قاضی نثار احمد پر قاتل انہ حم لے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔ شرپسن دوں کو قرار واقعی سزا دی جائے: جاوید منوآ

ممبر گلگت بلتستان اسمبلی جاوید منوآ کا اپنے مذمتی بیان میں کہنا تھا کہ گلگت بلتستان کے پر امن ماحول کو خراب کرنے کی مذموم کوشش کو ناکام بنانا ہم سب پر واجب ہے۔
امن دشمن عناصر کو گلگت بلتستان میں امن اور بھائی چارگی کھٹک رہی تھی اور آج کم ظرف اور بزدلانہ وار کر ڈالا۔
گلگت بلتستان کی عوام اس سازش کو سمجھیں اور پر امن رہیں۔
قاضی صاحب کی صحت یابی کےلئے نیک تمنائیں۔

Address

Al-Fazal Shopping Center Gahkuch
Ghizer

Telephone

+923157771722

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mountain News GB posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mountain News GB:

Share

Category