08/10/2025
سلطان صلاح الدين ایوبی سے پوچھا گیا کہ آپکو کبھی ہنستے ہوئے نہیں دیکھا.
تو سلطان صاحب نے تاریخی جواب دیا اور فرمایا ڈرتا ہوں روز قیامت سے کہ اللہ پوچھے گا بیت المقدس غیروں کے قبضے میں تھا اور تم مسکرا رہے تھے