11/04/2025
💚 حق پیرمٹھا حق پیرمٹھا ❤
دعوت ذکر
نگاہ ولی میں وہ تاثیر دیکھی
بدلتے لاکھوں کی تقدیر دیکھی
درگاھ عالیہ نور پور شریف کے گادی نشین تشریف لارھین گھوٹکی جامعہ مسجد الحضور گھوٹکی
نماز عصر اور مغرب باجماعت ادا کریں گے قرآن پاک حدیث اور نصیحت فرمائیں گے اور نگر کا بندوبست کیا گیا ہے
گاؤں مسو خان اعوان لگ ڈینگڑو واھ بروز بدھ
16 04 2025