Jui Social media Adilpur

Jui Social media Adilpur Jui Social media workers

27/06/2025

*شمع سے چاند سوا چاند سے خورشید سوا*
*اور ان سب سے سوا ہے رخ انور تیرا*

اللهم صلِّ وسلّم على بدر الدُّجىٰ و نور الهُدىٰ سيِّدنا محمَّد المصطفىٰ

"حق والی جماعت، جو شیخ الہندؒ کی فکر کی پیروکار ہے، آج دو حصوں میں تقسیم ہوچکی ہے، اور اس تقسیم کے نتیجے میں ایک دوسرے ک...
05/06/2025

"حق والی جماعت، جو شیخ الہندؒ کی فکر کی پیروکار ہے، آج دو حصوں میں تقسیم ہوچکی ہے، اور اس تقسیم کے نتیجے میں ایک دوسرے کی عزت پر حملے، الزام تراشیاں، اور جماعت سے اخراج جیسے افسوسناک واقعات رونما ہو رہے ہیں۔"

یہ مسئلہ صرف ایک جماعت تک محدود نہیں بلکہ تاریخ میں ایسی بہت سی مثالیں موجود ہیں کہ جب اخلاص کی کمی، انا کی زیادتی، یا فہم میں اختلافات نے حق کے داعیوں کو باہم متصادم کر دیا۔

اس مسئلے پر کچھ نکات:

1. شیخ الہندؒ کی فکر اعتدال، اجتماعیت، اور آزادی و اصلاحِ امت پر مبنی تھی، جس میں اختلاف کے باوجود باہمی احترام کی فضا غالب تھی۔

2. آج کی تقسیم اس بات کی غمازی کرتی ہے کہ شاید ہم اصل فکر سے ہٹ کر شخصیات یا گروہوں کی طرف زیادہ مائل ہو چکے ہیں۔

3. جماعت سے اخراج اور عزتوں پر حملے شریعت کی روشنی میں بھی ناپسندیدہ ہیں، جب تک کہ کوئی واضح شرعی فساد یا انکارِ اصول نہ ہو۔

4. اصلاح کی ضرورت ہے کہ اہلِ علم و دیانت مل بیٹھیں، اور ایسی فضا قائم کریں جس میں اختلاف کو فہم و بردباری کے ساتھ برداشت کیا جائے۔

تکبیرات تشریق
03/06/2025

تکبیرات تشریق

اللہ کا پسندیدہ شخص ہو گا یقیناً💙لبيك اللهم لبيك زیر نظر تصویر لیبیا سے تعلق رکھنے والا "عامر" نامی شخص کی ہےیہ شخص اس س...
28/05/2025

اللہ کا پسندیدہ شخص ہو گا یقیناً💙
لبيك اللهم لبيك
زیر نظر تصویر لیبیا سے تعلق رکھنے والا "عامر" نامی شخص کی ہے

یہ شخص اس سال حج کی نیت سے عازم سفر ہوا تو ایئرپورٹ پہ نام میں (القذ اافی) ہونے کے سبب سیکورٹی کلیئرنس نہیں دیا گیا اور جہاز عامر کے بغیر ہی پرواز کر گیا
لیکن کچھ فنی خرابی کے سبب کچھ ہی دیر میں جہاز کو واپس اسی ایئرپورٹ پہ لینڈنگ کرنا پڑی تو ایک بار پھر عامر نے کوشش کی کہ وہ بھی حج بیت اللہ کے لیے جہاز میں سوار ہو مگر پائلٹ نے جہاز کے دروازے کھولنے سے انکار کر دیا اور ٹیکنیکل کلیرنس کے بعد جہاز ایک بار پھر پرواز کر گیا
لیکن ایک بار پھر فنی خرابی کے سبب واپس لینڈنگ کرنا پڑی
عامر نے اس بار پھر سفر کی کوشش کی مگر پھر انکار ہوا
اور جہاز پرواز کر گیا
لیکن تیسری بار پھر فنی خرابی کے باعث جہاز کو واپس لوٹنا پڑا
اس بار پائلٹ نے کہا کہ جب تک "عامر" جہاز میں سوار نہیں ہوتا وہ جہاز نہیں اڑائیں گے
اس بار عامر کو سیکورٹی کلیئرنس کے بعد جہاز کے مسافروں میں شامل کیا گیا اور جہاز بخیر وعافیت سعودیہ کے ائیرپورٹ پر لینڈ کر گیا۔

زیارت بیت اللہ الحرام کے لیے قبولیت اصل ہے

کچھ لوگ زمین پہ غیر معروف ہیں لیکن عرش پہ معروف و محبوب ہیں
پتہ نہیں اس کہانی میں کتنی سچائی ہے لیکن دل کو لگی

#لبيك
#الحج

Address

Ghotki
65110

Telephone

03111819001

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jui Social media Adilpur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share