ANA QAIM BIL HAQ

ANA QAIM BIL HAQ 🌼🤎

‏گریٹا پر لاکھوں ،جرنیل قربان
07/10/2025

‏گریٹا پر لاکھوں ،جرنیل قربان

06/10/2025

بچوں کو عاجزی کا درس دیں۔
انہیں بتائیں کہ کامیابی کے باوجود عاجزی کا مظاہرہ کرنا انسان کی سب سے بڑی خوبی ہے۔

03/10/2025

"خوف اور خواہشات کہ درمیان زندگی گزارنے والے کو مڈل کلاس کہا جاتا ہے."

02/10/2025

"Where heaven meets earth: the Kingdom of God in Jerusalem, a sacred tapestry of faith, history, and divine promise."

علی ہلال ✍🏻صمود فلوٹیلا میں شریک الما اور سیروس کشتیوں پر سوار کارکنوں کو اسرائیلی عفریت کی نیوے فورسز گرفتار کرچکی ہیں۔...
02/10/2025

علی ہلال ✍🏻

صمود فلوٹیلا میں شریک الما اور سیروس کشتیوں پر سوار کارکنوں کو اسرائیلی عفریت کی نیوے فورسز گرفتار کرچکی ہیں۔ جبکہ فلوٹیلا کو اسدود پورٹ کی جانب لے جانے کی ہدایت کی گئی ہے ۔
خیال رہے کہ اسدود تاریخی فلسطین کا شہر ہے۔ جسے النکبہ میں اسرائیل نے خالی کیا تھا۔ غزہ کے شمالی جانب 30 کلومیٹر کے فاصلے پراسرائیل کے وسط میں واقع ہے۔ رواں برس جون میں ماڈلین قافلے کے 12 کارکنوں کو بھی اسرائیل نے اسدود لے جانے کے بعد جیلوں میں ڈال دیا تھا۔ اس کے پیش نظر یہی کہا جارہاہے کہ صمود فلوٹیلا کے حریت پسند کارکنوں کے لئے بھی جیلیں تیار کی گئی ہیں ۔





02/10/2025

مشتاق احمد خان گرفتار۔
💔۔
😭😭😭😭

01/10/2025

گلوبل صمودفلوٹیلاغزہ کے بالکل قریب ہے ۔

01/10/2025

تحفظ دو تحفظ دو 📢
گلوبل سمود فلوٹیلا کو 😥
پلیز وڈیو کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں 🙏🏻
Mushtaq Ahmad Khan 💛💜

🕌 روزانہ کا پیغام کیلنڈر کے ساتھ 🗓  01  اکتوبر 2025 ع☪ 07 ربیع الثانی 1447ھجامعہ عائشہ صدیقہؓ للبنات ✨                  ...
01/10/2025

🕌 روزانہ کا پیغام کیلنڈر کے ساتھ
🗓 01 اکتوبر 2025 ع
☪ 07 ربیع الثانی 1447ھ
جامعہ عائشہ صدیقہؓ للبنات ✨

30/09/2025

"انسان کی سب سے اچھی ہجرت جہالت سے شعور کی طرف آنا ہے."

🕌 روزانہ کا پیغام کیلنڈر کے ساتھ 🗓  30  ستمبر 2025 ☪  06 ربیع الثانی 1447ھ                                              ...
30/09/2025

🕌 روزانہ کا پیغام کیلنڈر کے ساتھ
🗓 30 ستمبر 2025
☪ 06 ربیع الثانی 1447ھ

🕌 روزانہ کا پیغام کیلنڈر کے ساتھ 🗓  29  ستمبر 2025 ☪  05 ربیع الثانی 1447ھ                                              ...
29/09/2025

🕌 روزانہ کا پیغام کیلنڈر کے ساتھ
🗓 29 ستمبر 2025
☪ 05 ربیع الثانی 1447ھ

Address

Ghotki

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ANA QAIM BIL HAQ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share