Mumtaz Production

Mumtaz Production Mumtaz prodution

All singer Songs
All singer photos

Please send me One Star complete this post task help me friends  Thank you ❤
06/01/2026

Please send me One Star complete this post task help me friends Thank you ❤

سائبر حملہ یا تکنیکی خرابی؟ بینک آف پنجاب میں ہونے والی غیر معمولی ٹرانزیکشن کی وجہ کیا ہے؟
06/01/2026

سائبر حملہ یا تکنیکی خرابی؟ بینک آف پنجاب میں ہونے والی غیر معمولی ٹرانزیکشن کی وجہ کیا ہے؟

06/01/2026

Australia new york

آج مجھے  عمیری کی رائڈ مل گئی لیکن مسئلہ یہ ہے کہمیں رائڈ پر جانا ہی نہیں چاہتا دل ڈر کے مارے کانپ رہا ہے اور جناب ماننے...
05/01/2026

آج مجھے عمیری کی رائڈ مل گئی
لیکن مسئلہ یہ ہے کہ
میں رائڈ پر جانا ہی نہیں چاہتا
دل ڈر کے مارے کانپ رہا ہے
اور جناب ماننے کو تیار ہی نہیں 😅
اب آپ ہی بتاؤ
میں رائڈ پر بیٹھوں یا
زندگی پیاری ہے کہہ کر بھاگ جاؤں؟ 😂😂
کمنٹ میں فوری مشورہ دیں،
کیونکہ ہیلمٹ تو پہن لیا ہے
لیکن حوصلہ ابھی تک آن لائن نہیں آیا 😜

یہ پوسٹ صرف تفریح کے لیے ہے۔
تصویر AI Generated ہے، کسی حقیقی شخصیت سے کوئی تعلق نہیں۔
کسی کی دل آزاری مقصود نہیں، سب کے لیے احترام ❤️

ناظرین! آج ہم ایک ایسی ویڈیو کی بات کر رہے ہیں جو بظاہر صرف 7 منٹ 11 سیکنڈ کی ہے،مگر حقیقت میں یہ ویڈیو ہمارے معاشرے کے ...
04/01/2026

ناظرین! آج ہم ایک ایسی ویڈیو کی بات کر رہے ہیں جو بظاہر صرف 7 منٹ 11 سیکنڈ کی ہے،
مگر حقیقت میں یہ ویڈیو ہمارے معاشرے کے ایک خاموش مگر خطرناک مسئلے کی نشاندہی کر رہی ہے۔
یہ ویڈیو محض تفریح نہیں…
یہ ایک سوال ہے…
ایک آئینہ ہے…
جو ہمیں ہماری اجتماعی غفلت دکھا رہا ہے۔
ہم جس معاشرے میں نکاح کو سب سے مقدس بندھن قرار دیتے ہیں،
وہاں آج بھی شادی سے پہلے
طبی حقیقتوں پر بات کرنا معیوب سمجھا جاتا ہے۔
سوال یہ ہے ناظرین!
جب شناختی کارڈ، گواہان اور قانونی شرائط نکاح کے لیے ضروری ہیں
تو پھر مرد کا مکمل طبی معائنہ کیوں نہیں؟
کیا یہ ظلم نہیں کہ لاعلمی کی بنیاد پر
ایک عورت کو ذہنی، نفسیاتی اور جسمانی اذیت کے حوالے کر دیا جائے؟
کیا یہ ناانصافی نہیں کہ سچ سامنے آنے تک
دو زندگیاں برباد ہو چکی ہوں؟
نکاح نامے کے ساتھ
مرد کے فٹنس سرٹیفکیٹ کو لازمی قرار دینا
کوئی شرم کی بات نہیں…
یہ شعور ہے…
یہ تحفظ ہے…
یہ آنے والی نسلوں کی ضمانت ہے۔
یہ مطالبہ کسی ایک فرد کا نہیں،
یہ کسی طبقے کا ایجنڈا نہیں،
یہ پورے معاشرے کی بقا کا سوال ہے۔
آج وقت آ چکا ہے کہ
ہم رسموں سے آگے بڑھیں،
روایات سے اوپر اٹھیں،
اور شادی جیسے مقدس رشتے کو
سچ، صحت اور شفافیت کی بنیاد پر استوار کریں۔
یہ صرف ایک انتظامی فیصلہ نہیں…
یہ ایک خاموش سماجی انقلاب ہے۔
فیصلہ ہمیں کرنا ہے ناظرین…
خاموش رہ کر برباد ہونا ہے
یا بول کر نسلوں کو بچانا ہے؟











01/01/2026

*"🎋🥀🌹 نیا سال 2026 مبارک ہو ♥️🌹🥀♥️🌹تمام"ثبوتوں"*
*"اور"گواہوں"*
*"کو"مدنظر"*
*"رکھتے"ہوئے"*
*"یہ"عدالت"*
*"آپکو"*
*"دفع2026"*
"کے"تحت"
*"Happy New Year "*
*"کہتے"ہوئے"*
*"عمر"بھر"*
*"خوش" رہنے"کی"*
*"دعا"-*
*"دیتی"ہے"*
*"امید"ہے"*
*"کسی"نے"*
*"اس"سے"پہلے"*
*"اس"طرح"*
*"آپ کو 🥀✌️ ♥️🌹🥀✌️ "*
*-"نئے سال کی "*
*"مبارکباد"*
*"نہیں"*
*"دی"ہوگی"*
*"سداخوش رہو*🤟♥️🌹🌹🤲*
🥀 ♥️🌹🥀*😍❤🇵🇰🔥

25/12/2025

يار اھا راڳ سان زيادتي ناھي؟ 🤣🤣😂😂😂


22/12/2025

پولیس، رینجرز کچہ کراچی، کچہ جمال میں داخل، ڈاکوؤں کے گھر، مورچے مسمار، بھاری اسلحہ برآمد۔ پانچ مغوی بازیاب۔






خطروں کا کھلاڑی ایس ایچ او سونمیانی نوید آفتاب خان ۔۔ایس ایچ او تھانہ سونمیانی نوید آفتاب خان کی طرف سے مسلسل کچہ کریمنل...
22/12/2025

خطروں کا کھلاڑی ایس ایچ او سونمیانی نوید آفتاب خان ۔۔
ایس ایچ او تھانہ سونمیانی نوید آفتاب خان کی طرف سے مسلسل کچہ کریمنلز کیخلاف کاروائیاں جاری ہیں ہر مشکل حالات کا انھوں ڈٹ کر مقابلہ کیا ہمیشہ فرنٹ لائن پر رہ کر سماج دشمن عناصر کو ناکوں چنے چبوائے ۔۔



Ducky Bhai Reveals That Areeb Was His Only Friend Who Showed Up in J@il and Support Him
11/12/2025

Ducky Bhai Reveals That Areeb Was His Only Friend Who Showed Up in J@il and Support Him

مشہور بالی وڈ سٹار شاہ رخ خان کا بھی لاہور میں ہیلمٹ نہ پہننے کی وجہ سے موٹر سائیکل چالان ہو گیا ، پس ثابت ہوا قانون سب ...
11/12/2025

مشہور بالی وڈ سٹار شاہ رخ خان کا بھی لاہور میں ہیلمٹ نہ پہننے کی وجہ سے موٹر سائیکل چالان ہو گیا ، پس ثابت ہوا قانون سب کیلئے 🖕🏻

10/12/2025

Address

Ghotki

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mumtaz Production posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share