
27/09/2025
بزرگ سے پوچھا گیا کہ بیوی کے ساتھ اتنی لمبی زندگی بغیر جھگڑے کے کیسے گزاری ۔،
جواب آیا۔ کہ شادی کے پہلے دن سے ہم ایک چیز پہ متفق ہو گئے تھے کہ اگر میں غصہ کروں۔ تو تم چپ چاپ کچن میں چلی جایا کرو۔ اور اس وقت واپس آؤ جب تک میرا غصہ ٹھنڈا نہ ہو جائے ۔، اور جب بیوی کو غصہ آئے گا تو میں چپ چاپ گھر کے باہر باغیچے میں چلا جایا کروں گا۔ یہاں تک کہ اسکا غصہ ٹھنڈا ہو جائے ۔، اور اس طرح زندگی گزر رہی ہے آرام سے ۔ میں پچاس سال سے باغیچے میں ہوں ۔!!!!۔