Sindhi HD Naats

Sindhi HD Naats اللہ تعالیٰ سب کا بھلا کرے گا

30/06/2026

اسلام علیکم بھائی

اللہ تعالیٰ سب کو خوش رکھے آمین
15/06/2026

اللہ تعالیٰ سب کو خوش رکھے آمین

06/02/2026

27/06/2024

یا اللّٰہ
یہ ہاتھ ہمیشہ
تجھ سے مانگنے والا
اور دوسروں کو دینے والا رہے 🤲🏻

26/06/2024

جو مشکل وقت میں کام آتاھے انھیں لوگ گلت کیوں
کھتی ھین

25/06/2024

*"اپنے اردگرد سفید پوش مستحقین لوگوں کو تلاش کرنا ہے*
*اور ان کا دست بازو بننا ہے،*
*آخری سانس تک اس مقصد کو پورا کرنا ہے؟*

*🛑 یاد رہے!*
*آپ کا مال یقیناً رب تعالی کو قرض دینے کے مترادف ہے*
*اور رب تو اپنا قرض بہت خوب انداز سے واپس کرتا ہے۔*

*لہذا اپنا صدقہِ خیرات پیشہ ور بھکاریوں دینے کی بجائے*
*اپنے اردگرد جاننے والے اور خاندان میں غرباء، مساکین، یتم، فقراء اور مستحقین کی خدمت کو دیجئیے! بارک اللہ*

*اس مہنگائی کے دور میں لوگ غربت سے تنگ آکر خود کشیاں کر رہے ہیں*
*اس سے پہلے کہ آپ کے اردگرد یا خاندان میں کوئی مہنگائی اور غربت سے تنگ آکر خود کشی کرے*
*اپنا صدقہِ خیرات انہیں دیں*
*اگر اپ اج کسی کی خیر اور بھلائی کے لیے اپنا حصہ ڈالیں گے ۔۔۔*
*اور لوگوں میں خیر بانٹیں گے۔۔۔*
*تو اللہ سبحانہ و تعالی اپ کے کاموں میں بھی رحمتیں اور برکتیں نازل کرے گا۔*
*لوگوں کے ساتھ تعاون کیجئے*
*اور اللہ کے بندوں کے لیے آسانیاں پیدا کرنے کا ذریعہ بنیے*
*اللہ میدان محشر میں اپ کے لیے اسانیاں پیدا کرے گا۔*
*اور اس بات کو ہمیشہ یاد رکھیے کہ خیر بانٹنے والوں پر زوال کبھی نہیں اتا۔*

*جزاک اللہ خیرا کثیرا فی الدنیا والآخرۃ*

*

23/06/2024

رب ناراض ہو جائے تو روٹی نہیں چھینتا ۔
سجدے کی توفیق چھین

لیتا ہے۔ یا اللہ ہم سب سے راضی ہو جا۔

23/06/2024

*‏ایسا ہو سکتا ہے....؟؟**کسی شخص کو کبھی دیکھا نہیں کوئی ملاقات نہ کی ہومگر اسکے الفاظ پڑھ کر اسکی ذات سے محبت ہو جائے.

Address

Ghotki

Telephone

+923200220287

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sindhi HD Naats posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sindhi HD Naats:

Shortcuts

Share

Category