Srkhanofficial

Srkhanofficial Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Srkhanofficial, Digital creator, Ghotki.

پاکستان کی سیاسی عدالتی اور اہم امور سے متعلق تمام اپڈیٹس کے لیے پیج کو لائک کریں
اور کمنٹ سیکشن میں اپنی قیمتی آراء کا اظہار کرتے رہیں
شکریہ
پاکستان زندہ باد ❤️❤️

20/08/2026

حسن ایوب کہہ رہے ہیں شفاءانٹرنیشنل منتقل نہیں کیا جارہا،عمران خان کی فیملی انکو باہر نکالنے میں سیریس نہیں
حسن بھائی اکثر ایسی باتیں کر جاتے ہیں، انکو سیریس نہ لیا کریں،مجھے ڈر ہے کہیں حسن ایوب اور دیگر صحافی دوست آج سرف نہ کھا لیں،فیصل چوہدری
ARY News Urdu

20/08/2026

عمران خان کو ہسپتال منتقل کرنے کا معاملہ
اسلام آباد پولیس کی نفری شفا انٹر نیشنل کے باہر پہنچا شروع
اسلام آباد ٹریفک پولیس کے اہلکار بھی پہنچ گئے
شفا انٹرنیشنل کے باہر سیکورٹی کلیرنس کرائی جارہی ہے
Pakistan

20/08/2026

بانی پی ٹی آئی کو اسپتال منتقل کرنے کی ڈیڈ لائن ختم ہونے جارہی ہے،کب منتقل کررہے ہیں ،صحافی کا سوال

آج بارہ بجے تک تو ڈیڈ لائن ہے وفاقی وزیر قانون و انصاف اعظم نزیر تارڑ

کیا آپ نے ڈیڈ لائن کے قریب جاکرہی منتقل کرنا ہے. صحافی کا سوال

بانی کی منتقلی اسلام آباد انتظامیہ کی زمہ داری ہے، اعظم نزیر تارڑ

اسلام آباد انتظامیہ کررہی ہے،چیزیں جس طرح بھی ہونی ہیں،اعظم نزیر تارڑ

کیا آپ کو لگتا ہے وہ آج اسپتال منتقل ہوجائیں گے،صحٍافی کا سوال

ابھی تو وقت ہے ،دیکھتے ہیں وفاقی وزیر ،اعظم نزیر تارڑ کا جواب

20/08/2026

آرمی چیف اور چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر کو قانونی طور پر اہم ترین اختیارات مل گئے۔ قومی اسمبلی سے منظور شدہ ڈیفنس فورسز آف پاکستان ایکٹ میں اختیارات کا تعین کیا گیا ہے۔ مسلح افواج سے متعلق قوانین کے مطابق، آئین کے آرٹیکل 243 کے علاوہ، افواج پاکستان (نیوی، ائیر فورس، آرمی) کے کسی بھی شخص کو ملازمت سے ریٹائر، فارغ یا سبکدوش کر سکیں گے۔ کسی کو بھی عمر کی حد میں رعایت دے سکیں گے۔ مسلح افواج کے کسی بھی شخص کی ریٹائرمنٹ کی عمر یا ملازمت کی مدت میں کمی کر سکیں گے۔

20/08/2026

*اگر سندھ کے عوام نہیں چاہتی تو کہ صوبے بنیں تو پیپلز پارٹی کیا پیپلزپارٹی کا باپ بھی نئے صوبے نہیں بنا سکتا ، شہلا رضا*
Pakistan Peoples Party - PPP

20/08/2026

*قومی اسمبلی نے ڈیفنس فورسز آف پاکستان ترمیمی بل 2026 کی منظوری دے دی*

قومی اسمبلی نے نیشنل کمانڈ اتھارٹی ترمیمی بل 2026 کی کثرت رائے سے منظوری دے دی
نیشنل کمانڈ اتھارٹی ترمیمی بل 2026 وزیر دفاع خواجہ آصف نے پیش کیا
نیشنل کمانڈ اتھارٹی میں چیف آف ڈیفنس فورسز کو شامل کیا جائے گا، مجوزہ ترمیم
اتھارٹی کی تشکیل سےچیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کو ہٹا دیا جائےگا،مجوزہ ترمیم
چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کو بات کرنے کا موقع نہ دینے پر اپوزیشن کا واک آؤٹ

20/08/2026

پیپلزپارٹی کا ڈیفنس فورسز ایکٹ ترمیمی بل 2026 کی حمایت کا فیصلہ

پیپلزپارٹی نیشنل کمانڈ اتھارٹی ایکٹ ترمیمی بل 2026 کی بھی حمایت کرے گی

دونوں بلز پر وزیر داخلہ اور حکومت کی قانونی ٹیم نے پیپلزپارٹی کی مرکزی قیادت کو بریفننگ دی، ذرائع

دونوں بلز قواعد کی معطلی کے بعد قومی اسمبلی اجلاس میں آج ہی منظوری کے لیے پیش ہونگے

10/04/2026

‏وزیراعظم کا پٹرول 12 روپے ڈیزل 135 روپے سستا کرنے کا اعلان ۔۔ !!

Address

Ghotki
65110

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Srkhanofficial posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share