26/07/2025
شاید اپ کی ایک شیئر سے اس معصوم کو انصاف مل جائے ہماراکام ہے کوشش کرناہے کامیابی اللہ کی ذات دیتی ہے
واہ شیر جوانو تمھاری مائیں بھی تمھیں دیکھ خوش ھوتی ھونگی کہ ھم نے درندے، پیدا کردئیے اب ان سے جان بچا کر رکھو...
حیرانگی اس بات پر ھوتی ھے کہ پنجاب میں آئے دن ایسے واقعات رونما ھورھے ھیں جنکا تدارک نہ یہ حکومت کرسکتی ھے اور نہ ھی مقامی لوگ اس پر آواز اٹھاتے ھیں...
کیا اس مہمان لڑکی کا کوئ والی وارث نہیں جو ان بدمعاشوں سے انکے لہجے میں بات کرسکے...
کیا اس محلے میں کوئ غیرت مند نوجوان نہیں تھا جو ان کا بھی یہی حال کرتا؟؟
ﺗﮭﺎﻧﮧ ﭨﮭﯿﻨﮕﯽ ﮐﯽ ﺣﺪﻭﺩ ﻣﯿﮟ ﯾﻮﺳﻒ ﺍﻭﮈ ﮐﮯ ﮔﮭﺮ ﺁﮨﯽ ﮨﻮﮨﯽ مہمان ﺑﭽﯽ ﺟﺲ ﮐﯽ ﻋﻤﺮ 16/17 ﺳﺎﻝ ﮨﮯ ﺍﺱ ﺳﮯ ﺯﺑﺮﺩﺳﺘﯽ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯽ ﮐﻮﺷﺶ ﮐﯽ مزاحمت ﮐﺮﻧﮯ ﭘﺮ ﭘﮩﻠﮯ ﮔﮭﺮ ﺍﻭﺭ ﺑﻌﺪ ﻣﯿﮟ ﺭﻭﮌ ﭘﺮ ﺳﺮﻋﺎﻡ ﺗﺸﺪﺩ ﮐﺎ ﻧﺸﺎﻧﮧ ﺑﻨﺎکر مجرم ڈنڈے ﺳﻮﭨﮯ ﻟﮩﺮﺗﮯ ﮨﻮﮮ ﻣﻮﭨﺮ ﺳﺎﺋﯿﮑﻞ ﭘﺮ ﻓﺮﺍﺭ ﮨﻮﮔﮯ 😓