Ghotki King

Ghotki King News writing Sindh and videos song

12/04/2026

Salam.

11/04/2026

Celebrating my 2nd year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

وزیراعظم کا بڑا اعلان پیٹرول 12 روپے کمی کے بعد 366 روپے فی لیٹر جبکہ ڈیزل 135 روپے کمی کے بعد 385 روپے فی لیٹر ہوگیا Gh...
10/04/2026

وزیراعظم کا بڑا اعلان پیٹرول 12 روپے کمی کے بعد 366 روپے فی لیٹر جبکہ ڈیزل 135 روپے کمی کے بعد 385 روپے فی لیٹر ہوگیا
Ghotki King

10/04/2026

کون کون مدینہ منورہ گیا ہے

05/04/2026

*Imam E Zamana Dua* 🤲🩵
*🕊️صبح کا پہلا سلام اُس ہستی کیلئے جِسکے وجود سے یہ دُنیا باقی ہے۔🍃*
*⚘َاَللّٰھُمَّ عَجّلِ لِوَليَّكَ فَرَج ⚘*
🕊️صبح بخیر آقائ من♥️
*🪄برائے تعجیلِ ظہور یوسُفِ زہراؑ ہدیۂ صلوات🌼*
*🤲🏻اَللّٰھُمَّ عَجِّلِ لِوَليِّكَ الفَرَجْ بحقِ فاطمةالزھراء🤍*
*بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْم*
۞اَللّهُمَّ۞
۞کُنْ لِوَلِیِّکَ۞
۞الْحُجَّةِ بْنِ الْحَسَنِ۞
۞صَلَواتُکَ عَلَیْهِ وَعَلی آبائِهِ۞
۞فی هذِهِ السّاعَةِ وَفی کُلِّ ساعة۞
۞وَلِیّاً وَحافِظاً وَقائِداً وَناصِراً وَدَلیلاً۞
۞وَعَیْناً حَتّی تُسْکِنَهُ أَرْضَکَ۞
۞طَوْعاً وَتُمَتِّعَهُ فیها۞
۞طَویلا۞
*یا مولا جانم !!❤‍🩹*
*اللّهمَّ‌عَجِّلْ‌لِوَلِیِّڪَ‌الفَرَج♥️*

04/04/2026

Iran

02/04/2026

ہمیں آبنائے ہرمز کی ضرورت نہیں ہے، امریکا آبنائے ہرمز سے نہ تو تیل لیتا ہے، نہ لے گا، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

جن ممالک کے پاس تیل نہیں، وہ امریکا سے حاصل کرلیں، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

جو ممالک تیل حاصل نہیں کرسکتے، انہیں آبنائے ہرمز سے تیل خود لینا ہوگا، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

تنازع ختم ہو گا تو آبنائے ہر مز قدرتی طور پر کھل جائے گی، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

اسرائیل، سعودی عرب، قطر، یواےای، کویت اور بحرین عظیم ممالک ہیں، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

پاکستان بھر میں اسمارٹ لاک ڈاؤن کا اعلانحکومتِ پاکستان کی جانب سے ملک بھر میں اسمارٹ لاک ڈاؤن کے نفاذ کا نوٹیفکیشن جاری ...
29/03/2026

پاکستان بھر میں اسمارٹ لاک ڈاؤن کا اعلان

حکومتِ پاکستان کی جانب سے ملک بھر میں اسمارٹ لاک ڈاؤن کے نفاذ کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق لاک ڈاؤن ہفتہ 4 اپریل کو دوپہر 12 بجے سے نافذ العمل ہوگا جو اتوار 5 اپریل کی رات 11 بج کر 59 منٹ تک جاری رہے گا۔

جاری کردہ ہدایات کے تحت لاک ڈاؤن کے دوران تمام مارکیٹس اور کمرشل سرگرمیاں مکمل طور پر بند رہیں گی۔ اس کے علاوہ شادی کی تقریبات پر بھی مکمل پابندی عائد کر دی گئی ہے تاکہ غیر ضروری اجتماعات کو روکا جا سکے۔

نوٹیفکیشن میں مزید کہا گیا ہے کہ شہروں کے درمیان آمد و رفت کو محدود کرنے کے لیے ہائی ویز اور موٹرویز بھی بند رکھی جائیں گی، تاکہ عوامی نقل و حرکت کو کنٹرول کیا جا سکے اور صورتحال کو بہتر انداز میں سنبھالا جا سکے۔

حکومت نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ حکومتی ہدایات پر مکمل عمل کریں اور غیر ضروری سفر سے گریز کریں۔

29/03/2026

Address

Ghokti Sindh
Ghotki

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ghotki King posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share