Tom Bal

Tom Bal me logo ko Tom Bal video dekhaio ga

23/02/2026

PUBG mobile

21/02/2026


21/02/2026

17/02/2026
مسکرائیے اور چائے☕ پیجئے دنیا کے سارے غم آپکی ملکیت تھوڑی ہیں❤️
22/07/2025

مسکرائیے اور چائے☕ پیجئے
دنیا کے سارے غم آپکی ملکیت تھوڑی ہیں❤️

فقیر نے میرا ہاتھ پکڑا اور میری مُٹھی عجوہ کھجوروں سے بھر دی، فرمایا کھاؤ اور ساتھ بِٹھا کے فرمانے لگےبتاؤ تو حیاتی کِس ...
22/07/2025

فقیر نے میرا ہاتھ پکڑا اور میری مُٹھی عجوہ کھجوروں سے بھر دی، فرمایا کھاؤ اور ساتھ بِٹھا کے فرمانے لگے
بتاؤ تو حیاتی کِس کو کہتے ہیں..؟
میں نے کہا زندگی کو..؟
تو میرے سر پر ہلکی سی چپت لگا کر فرمانے لگے نہیں نکمے حیاتی تو وہ ھوتی ھے جِسے کبھی موت نہیں آتی.. دیکھو نہ اللّٰه تعالی کا ایک ایک لفظ ہیرے یاقوت و مرجان سے زیادہ پیارا اور قیمتی اور نصیحتوں سے بھرپور ھے...
اللّٰه نے یہ نہیں کہا کہ اِسلام مکمل ضابطہ زندگی ھے بلکہ یوں کہا کہ مکمل ضابطہ حیات ھے اور حیاتی تو مرنے کے بعد شروع ھو گی جِسے کبھی موت نہیں آئے گی...
پھر گلاس میں میرے لیئے زم زم ڈالتے ھُوئے فرمانے لگے میرے بیٹے اللّٰہ نے زندگی دی ھے حیات کو سنوارنے کے لیئے نہ کہ بگاڑنے کے لیئے تو یہ زندگی بھی بھلا کوئی حیاتی ھے جِسکو موت آ جائے گی... اصل تو وہ حیات ھے جِسکو کبھی زوال نہیں کبھی موت نہیں....
تو زندگی ایسے گزارو کہ حیات سنور جائے...
اور میں زندگی میں تب پہلی بار سمجھا کہ اسلام مکمل ضابطہ حیات ھے کا اصل مطلب کیا ھے...!!

18/07/2025
سلام ،، 🥀😔💔
16/07/2025

سلام ،، 🥀😔💔





ALLHA HU AKBAR 😓🥲🥲
09/07/2025

ALLHA HU AKBAR 😓🥲🥲

اپنے دکھ اپنی پریشانیاں اپنی تکلیفیں اپنے تک رکھنا سکھیں کیونکہ جو دنیا کہ سامنے بیان کر دیا جائے اس کی وقعت نہیں رہتی و...
09/07/2025

اپنے دکھ اپنی پریشانیاں اپنی تکلیفیں اپنے تک رکھنا سکھیں کیونکہ جو دنیا کہ سامنے بیان کر دیا جائے اس کی وقعت نہیں رہتی وہ محض ایک مذاق بن جایا کرتا ہے ..!
💯❤‍🩹🔖🤗

Address

Ghotki
Ghotki
65110

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tom Bal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share