14/08/2026
کل نفس ذائقہ الموت💔
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون 😢
بلتستان کے معروف بزرگ دین عالم باعمل سابق رکن جی بی کونسل و سابق ایم این اے حلقہ دو سکردو بلتستان
میر واعظ علاقہ آستانہ سکردو
علامہ آغا سید محمد عباس رضوی رح 💔
دار فانی سے رخصت فرما گئے ہیں۔