منطق خسروی

منطق خسروی Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from منطق خسروی, Digital creator, Golaghmuli Gilgit-Baltistan, Gilgit-Baltistan.

7 اپریل 2012جو رکے تو کوہِ گراں تھے ہم، جو چلے تو جاں سے گزر گئےبیادِ شہدائے گیاری (سیاچن)6 این ایل آئی رجمنٹ ۔❤️🇵🇰❤️
07/04/2025

7 اپریل 2012
جو رکے تو کوہِ گراں تھے ہم،
جو چلے تو جاں سے گزر گئے

بیادِ شہدائے گیاری (سیاچن)
6 این ایل آئی رجمنٹ
۔❤️🇵🇰❤️

وہ اس سے پہلے کبھی بھی غلط ثابت نہیں ہوئے۔ اس بار دیکھتے ہیں وہ کتنا صحیح ہیں۔ 12 اپریل 2025 کا انتظار کریں، ایک بڑی خبر...
07/04/2025

وہ اس سے پہلے کبھی بھی غلط ثابت نہیں ہوئے۔ اس بار دیکھتے ہیں وہ کتنا صحیح ہیں۔ 12 اپریل 2025 کا انتظار کریں، ایک بڑی خبر مل سکتی ہے ۔ 😁😁

دوستو اگر آپ ٹھیک اسی وقت باہر نکل کر آسمان کی طرف دیکھیں تو آپ کو چاند کے ٹھیک اوپر تین ستارے دیکھنے کو ملیں گے۔ بظاہر ...
05/04/2025

دوستو اگر آپ ٹھیک اسی وقت باہر نکل کر آسمان کی طرف دیکھیں تو آپ کو چاند کے ٹھیک اوپر تین ستارے دیکھنے کو ملیں گے۔ بظاہر ان تینوں ستاروں کا فاصلہ ایک ہی لگ رہا مگر حقیقت کچھ اور ہی ہے۔

بائیں سے شروع کریں تو سب سے پہلے سرخ ستارہ یعنی مریخ (Mars)نظر آتا ہے جو ہمارے نظام شمسی کا چوتھا ستارہ ہے اور زمین سے اس کا فاصلہ 22 کروڑ 50 لاکھ کلومیٹر ہے۔

دوسرے نمبر پر چاند جوکہ ہماری زمین سے 3 لاکھ 84 ہزار کلومیٹر دور ہے۔

تیسرے نمبر پر چاند سے دائیں طرف والا ستارہ پولیکس کہلاتا ہے جوکہ جمنائی جھرمٹ کا روشن ترین ستارہ ہے۔ یہ ہماری زمین سے 33.79 نوری سال کی مسافت پر واقع ہے (ایک نوری سال کا مطلب روشنی کا ایک سال میں خلا میں مسافت طے کرنا، تقریبا 9.46 ٹریلین کلومیٹر)۔

اور چوتھے نمبر پر سب سے دائیں طرف ستارہ کیسٹر کہلاتا ہے، یہ بھی جمنائی جھرمٹ کا ستارہ ہے اور زمین سے 50.87 نوری سال کے فاصلے پر واقع ہے۔

تو کچھ اندازہ ہو رہا کہ ان کا بنانے والا کتنا عظیم الشان ہوگا؟ تبھی تو کہتے ہیں اللّہ اکبر۔

خسرو حیات کاکاخیل

🍁🍁
16/03/2025

🍁🍁

26/01/2025

مڅھی ݱانگ زومو پھورا | طوفان نوح | اسلام اوچے سائنس

Gaza scene in America. We are not at all happy about what happened in Los Angeles. But America will have to accept that ...
14/01/2025

Gaza scene in America.
We are not at all happy about what happened in Los Angeles. But America will have to accept that what it sows for others, it reaps for itself.

12/01/2025

پوشتامیا لوٹھوروو کیاغ ریران؟ ران کی اسپہ کھوار انگریزیو دی بپو بپ، یعنی اسپہ وار انگریزیو سار دی ݯھوئے شور سال پرانو۔

08/01/2025

🍁خسروی
کسی بھی انسان کے اندر دو بھیڑیے موجود ہیں۔ اب کس بھیڑیے کو آپ چارہ ڈال کر طاقتور بناتے ہیں، یہ آپ پر منحصر ہے۔

01/11/2024

المنشاوي ❤️

طورخم پر موجود خیبر گارڈ۔ بیسیوں صدی کا پہلا عشرہ۔
12/10/2024

طورخم پر موجود خیبر گارڈ۔ بیسیوں صدی کا پہلا عشرہ۔

چمرکھن بارست اپر غذر کا یہ پرانا پل کس کس کو یاد ہے؟؟
12/10/2024

چمرکھن بارست اپر غذر کا یہ پرانا پل کس کس کو یاد ہے؟؟

Address

Golaghmuli Gilgit-Baltistan
Gilgit-Baltistan

Opening Hours

Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

+923495371892

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when منطق خسروی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to منطق خسروی:

Share