Rights News

Rights News Rights News is the voice of voiceless...
Follow us to highlight issues and stay updated with latest News and Views
(2)

سکردو جی بی اے 9 حلقہ 3  ضمنی انتخابات فارم 47 جاری
06/09/2026

سکردو جی بی اے 9 حلقہ 3 ضمنی انتخابات
فارم 47 جاری

06/09/2026

جی بی اے 9 حلقہ 3 کے امیدوار وزیر محمد سلیم8094 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر
ویلڈن وزیر سلیم اینڈ ٹیم...بہت اچھا مقابلہ کیا باقی
ہار جیت سیاست کا حصہ ہے
فارم 47 جاری..

06/09/2026

جی بی اے 9 حلقہ 3 کے امیدوار اختر ناشاد8399 ووٹ لیکر حلقے کا تاج اپنے سر سجانے میں کامیاب💫
بہت بہت مبارک اختر ناشاد فدا ناشاد اینڈ ٹیم
فارم 47 جاری..

06/09/2026

مجلس تکریم و تعزیتی ریفرنس
آغا سید عباس رضوی مرحوم..بمقام جامع مسجد سکردو
منجانب قائد ملت جعفریہ پاکستان

سکردوگورنر گلگت بلتستان سید مہدی شاہ نے حاجی گام کے سرکردہ شخصیت اخون غلام رسول کی وفات پر ان کے فرزندان سے تعزیت کا ظہا...
06/09/2026

سکردو
گورنر گلگت بلتستان سید مہدی شاہ نے حاجی گام کے سرکردہ شخصیت اخون غلام رسول کی وفات پر ان کے فرزندان سے تعزیت کا ظہار اور مرحوم کے درجات کی بلندی کیلئے دعا کیا۔

06/09/2026

گلگت: بچوں کے ساتھ ہونیوالے زیادتیوں کے خلاف ڈگری کالج کے طالبات کی ریلی

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن 💔😭کوئٹہ زیارت میں دہشت گردوں کا بزدلانہ حملہ پاک فوج کے 16 جوان شہید 😭😭😭اور در...
06/09/2026

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن 💔😭
کوئٹہ زیارت میں دہشت گردوں کا بزدلانہ حملہ پاک فوج کے 16 جوان شہید 😭😭😭
اور درندگی کی انتہا یہ کہ شہادت کے بعد بھی ان درندوں نے لاشوں کی بے حرمتی کی اور انہیں جلا دیا۔ ایسی سفاکیت انسانیت کے ہر اصول کی توہین ہے۔
یہ ہمارے وہ بہادر سپوت تھے جنہوں نے وردی پہن کر وطن کی حفاظت کا عہد کیا اور اپنی جان دے کر اس عہد کو سچ ثابت کر دیا۔
ہم اپنے شہداء کو کبھی نہیں بھولیں گے۔ ان کا خون رائیگاں نہیں جائے گا۔ ظلم کا حساب ضرور ہوگا، ان شاء اللہ۔
اللہ تعالیٰ تمام شہداء کے درجات بلند فرمائے، ان کے اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے اور پاکستان کو ہر دشمن کے شر سے محفوظ رکھے۔ آمین 🤲🇵🇰

شہید کی جو موت ہے، وہ قوم کی حیات ہے۔
پاک فوج زندہ باد — پاکستان پائندہ باد 🇵🇰



06/09/2026

ضمنی الیکشن جی بی اے 9 سکردو..
پیپلز پارٹی کے امیدوار اختر ناشادکا کارکنوں کی جانب سے شاندار استقبال

06/09/2026

61 پولنگ سٹیشنز.. سرکاری نتیجہ
پیپلز پارٹی کے اختر ناشاد کو 145ووٹوں کی برتری حاصل
سرکاری ووٹوں کی گنتی آج ہوگی....ذرائع

06/09/2026

6 ستمبر یوم دفاع کے حوالے سے وزیر اعلی گلگت بلتستان امجد حسین کا خصوصی پیغام۔۔

Address

Skardu
Gilgit Baltistan
16100

Telephone

+923154779981

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rights News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Rights News:

Shortcuts

Share

Category