KKH News

KKH News سب سے پہلے، سب سے آگے

ایبٹ آباد سابق امیدوار صوبائی اسمبلی سید عبدالعلیم شاہ نوتعینات  کشمنر ہزارہ ڈویژن سید فیض علی شاہ سے انکے آفس میں ملاقا...
19/05/2025

ایبٹ آباد سابق امیدوار صوبائی اسمبلی سید عبدالعلیم شاہ نوتعینات کشمنر ہزارہ ڈویژن سید فیض علی شاہ سے انکے آفس میں ملاقات تعیناتی پر مبارکباد دی اس موقعے پر سابق ایم پی اے سید عبدالغفار شاہ بھی انکے ساتھ موجود تھے۔

06/05/2025

اس وقت کاپی پیسٹ خبروں کو شئیر کرکے ملک میں انارکی نہ پھیلائی جائے
مصدقہ اطلاعات کا انتظار کریں
زمہ دار شہری ہونے کا ثبوت دیں۔

سابق امیدوار صوبائی اسمبلی ملک افضل شاہ نے گزشتہ  دنوں کرانگ کندیا  میں شارٹ سرکٹ کے باعث جلنے والی  مدرسے کے مہتم مولان...
03/04/2025

سابق امیدوار صوبائی اسمبلی ملک افضل شاہ نے گزشتہ دنوں کرانگ کندیا میں شارٹ سرکٹ کے باعث جلنے والی مدرسے کے مہتم مولانا ثناء اللہ کو نقد تین لاکھ روہے حوالے کردئے مدرسہ اتشزدگی واقع کے بعد سوشل میڈیا پر دوبار تعمیر کے لئے چندہ مہم کا اعاز کیا گیا تھا، جس پر ملک افضل شاہ نے اعلان کے بعد آج رقم مولانا عبدالحنان کے فرزند مولانا ثناءاللہ کے حوالے کردیا۔

افسوسناک خبر ۔دوگا پل کے قریب پتھرلگنے کی وجہ سے موٹر سائیکل سوار سجاد ولد فضل داد قوم ڈومے خیل جانبحق ہوگئے ۔مرحوم سجاد...
03/04/2025

افسوسناک خبر ۔

دوگا پل کے قریب پتھرلگنے کی وجہ سے موٹر سائیکل سوار سجاد ولد فضل داد قوم ڈومے خیل جانبحق ہوگئے ۔

مرحوم سجاد ویلج چئیرمین حاجی امت رسول کے بھتیجے جبکہ مڈل سکول کمیلہ کے ٹیچر شاہ فاروق کے بھانجے تھے جنکی نماز جنازہ آج پانچ بجے انکے آبائی گاوں بر پروا میں ادا کی جائے گی۔

اللہ تعالی مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے آمین ۔

27/03/2025

بارش کہاں کہاں ہورہی ہے
علاقے کا نام ؟

24/03/2025

پی ٹی آئی کارکن عبدالرحمان غازی کی اٹک جیل سے رہائی
پارٹی رہنماوں کی ملاقاتیں رہائی پہ مبارکباد پارٹی کے لئے جدوجہد پر خراج تحسین پیش کیا ۔
عبدالرحمان غازی کا رہائی میں تعاون پر پی ٹی آئی رہنماء اعظم سواتی کا خصوصی شکریہ۔
Imran Khan
Ali Amin Khan Gandapur
Pakistan Tehreek-e-Insaf
Prince Rahmat Sulimani

اپر کوہستان حاجی عالمگیر کی شمولیت سے پی ٹی آئی کتنی مستحکم ہوسکتی ہے ؟اپنی رائے کا اظہار کریں
17/03/2025

اپر کوہستان حاجی عالمگیر کی شمولیت سے پی ٹی آئی کتنی مستحکم ہوسکتی ہے ؟

اپنی رائے کا اظہار کریں

سابق امیدوار صوبائی اسمبلی ملک افضل شاہ کے بھائی حاجی عالم گیر  پی ٹی میں شامل سپیکر بابر سلیم سواتی ودیگر قائدین کی موج...
17/03/2025

سابق امیدوار صوبائی اسمبلی ملک افضل شاہ کے بھائی حاجی عالم گیر پی ٹی میں شامل سپیکر بابر سلیم سواتی ودیگر قائدین کی موجودگی میں حاجی عالم گیر نے باقعدہ طور پر پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کردیا۔

14/03/2025

اپر کوہستان تحصیل چئیرمین ملک غلام سید کی طرف سے پارٹی عہدیداران کارکنان کے اعزاز میں افطار پارٹی کا اہتمام پارٹی میمبران کی جانب سے کثیر تعداد میں شرکت ۔
Malik Ghulam sayed
Imran Khan
Ali Amin Khan Gandapur

ملک غلام سید تحصیل چئیرمین داسوMalik Ghulam sayed
13/03/2025

ملک غلام سید تحصیل چئیرمین داسو
Malik Ghulam sayed

اپر کوہستان تھانہ لوٹر کے حدود میں لینڈ سلاڈنگ سے بند شاہراہ ریشم کو ٹریفک کے لئے بحال کردیا گیا ہے ایس ایچ او تھانہ لوٹ...
11/03/2025

اپر کوہستان تھانہ لوٹر کے حدود میں لینڈ سلاڈنگ سے بند شاہراہ ریشم کو ٹریفک کے لئے بحال کردیا گیا ہے ایس ایچ او تھانہ لوٹر لیاقت خان۔

فخر کوہستان سابق ایم این اے ملک سید احمد خان انتقال کرگئے اللہ تعالی جوار رحمت میں جگہ عطاء فرمائے آمین۔انکی رحلت سے متح...
02/03/2025

فخر کوہستان سابق ایم این اے ملک سید احمد خان انتقال کرگئے اللہ تعالی جوار رحمت میں جگہ عطاء فرمائے آمین۔
انکی رحلت سے متحدہ کوہستان ایک عظیم شخصیت سے محروم ہوگئی ۔

Address

Dassu, Dassu
Gilgit-Baltistan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when KKH News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to KKH News:

Share

Kohistan Ki Awaz

غنیمِ وقت کے حملے کا مجھ کو خوف رہتا ہے

میں کاغذ کے سپاہی کاٹ کر لشکر بناتا ہوں