
13/01/2025
جشن ظہور مولا علی مبارک ہو
اگر کعبے میں آنا فقط اک حادثہ ہوتا،
یہ نشان جو اب تک ہے کب کا مٹ چکا ہوتا،
میں اکثر سوچتا ہوں کعبے کو دیکھ کر محسن
جس کے آنے پہ سجدے ہیں وہ یہاں رہتا تو کیا ہوتا ۔