Rahim Abad News

Rahim Abad News Stay connect with us. We provides you the real news from all over Pakistan. Thank you �

بریکنگ نیوز۔ رحیم آباد میں آسمانی بجلی گرنے سے تین نوجوان زخمی۔نوجوان باغ میں چیری کا کام کر رہے تھے۔ زخمیوں کو فوری اسپ...
29/05/2025

بریکنگ نیوز۔ رحیم آباد میں آسمانی بجلی گرنے سے تین نوجوان زخمی۔
نوجوان باغ میں چیری کا کام کر رہے تھے۔ زخمیوں کو فوری اسپتال منتقل کردیا گیا

It is Humble request to High officals of Islamic Republic of Pakistan that in KPK Minorities Sects are in Horible Condit...
24/05/2025

It is Humble request to High officals of Islamic Republic of Pakistan that in KPK Minorities Sects are in Horible Condition , In Chitral Ismaili Muslims are not allowing to In Chitral, Ismailis cannot slaughter animals, while in the same Chitral, other than Ismaili Muslim Community can slaughter animals and easily sell the meat.

However, if an Ismaili Muslim slaughters animals, the government will fine them three hundred thousand Rupess .

Horible Issue raising in Chitral and a request to the National Media to Highlight this Issue

بحیثیت رحیم‌آبادی، ہم اس واقعے کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہیں اور ایسے غیر انسانی سلوک کو کسی صورت برداشت نہیں کیا جا سک...
24/05/2025

بحیثیت رحیم‌آبادی، ہم اس واقعے کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہیں اور ایسے غیر انسانی سلوک کو کسی صورت برداشت نہیں کیا جا سکتا۔

ہم پولیس کی جانب سے فوری کارروائی، اہلکار کی معطلی اور انصاف کے عمل کے آغاز کو سراہتے ہیں۔ ایسے اقدامات عوام کا اعتماد بحال کرنے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں، اور امید ہے کہ آئندہ بھی شہریوں کے حقوق کا مکمل تحفظ یقینی بنایا جائے گا۔

Congratulations 🎉🎊 M. Javeed ✌✌رحیم آباد کی تمام عوام بلخصوص چیئرمین کی رہائی کے لیے آواز اٹھانے والی ماں بہنوں کو، گلگت...
19/12/2024

Congratulations 🎉🎊 M. Javeed ✌✌
رحیم آباد کی تمام عوام بلخصوص چیئرمین کی رہائی کے لیے آواز اٹھانے والی ماں بہنوں کو، گلگت بلتستان کے تمام حق پرست ساتھیوں کو اور بلخصوص KNM کے تمام مزاحمتی کارکنوں کو چئیر مین کی رہائی مبارک ہو✌️✌️✌️

Today, we strongly condemn the act of the police pointing guns at lawyers and unarmed civilians outside Central Jail, Ma...
18/12/2024

Today, we strongly condemn the act of the police pointing guns at lawyers and unarmed civilians outside Central Jail, Manawar. We demand the immediate dismissal of the responsible officers and strict legal action against them.
Gilgit-Baltistan Police
Human Rights Watch
Human Rights Commission

18/12/2024

محمد جاوید، سابق چیئرمین قراقرم نیشنل موومنٹ، کو آج ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج گلگت کی جانب سے ضمانت ملنے کے باوجود جٹیال پولیس نے ایک اور نامعلوم مقدمے میں گرفتار کر لیا۔ یہ ظلم اور جبر کی بدترین مثال ہے۔ انسانی حقوق کی اس کھلی خلاف ورزی کی شدید مذمت کرتے ہیں۔

18/12/2024

یاد رہے آج سیشن عدالت گلگت کے جج نے محمد جاوید کی ضمانت منظور کرکے انھیں رہا کرنے کا حکم صادر کردیا تھا لیکن جب محمد جاوید مناور جیل سے رہائی پانے کے بعد باہر نکلے تو پولیس نے انھیں کسی اور آیف آئی آر میں دوبارہ گرفتار کرلیا۔ جس کے خلاف ان کے آبائی گاؤں رحیم آباد میں عوام نے شاہراہِ قراقرم پر دھرنا دیدیا تھا۔ لیکن کچھ دیر قبل دھرنا کل تک ملتوی کردیا گیا ہے۔

15/12/2024
**پریس ریلیز**  **رحیم آباد عوم کی جانب سے محمد جاوید کی گرفتاری کی مذمت**یہ بات ہمارے علم میں آئی ہے کہ محمد جاوید، جو ...
07/12/2024

**پریس ریلیز**
**رحیم آباد عوم کی جانب سے محمد جاوید کی گرفتاری کی مذمت**

یہ بات ہمارے علم میں آئی ہے کہ محمد جاوید، جو کہ سابق چیئرمین ضلع کونسل ہیں، کو پولیس نے ایک من گھڑت ایف آئی آر کی بنیاد پر گرفتار کر لیا ہے۔ غیر قانونی اور بلاجواز کارروائی کی شدید مذمت کرتا ہے اور محمد جاوید کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کرتا ہے۔

محمد جاوید نے ہمیشہ عوامی خدمت کے جذبے کے تحت اپنے فرائض انجام دیے ہیں اور ان کی گرفتاری ایک سازش کا حصہ معلوم ہوتی ہے جس کا مقصد ان کی سیاسی شہرت کو نقصان پہنچانا ہے۔ رحیم آباد عوم کا موقف ہے کہ اس گرفتاری کی کوئی قانونی بنیاد نہیں ہے اور یہ محض سیاسی انتقام کا ایک اور قدم ہے۔

اج رحیم اباد کا تل موڑ کے مقام پر ایکسیڈنٹ ہوا۔ اللہ کا شکر ہے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ اطلاع کے مطابق یہ حادثہ تیز رفت...
08/07/2024

اج رحیم اباد کا تل موڑ کے مقام پر ایکسیڈنٹ ہوا۔ اللہ کا شکر ہے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
اطلاع کے مطابق یہ حادثہ تیز رفتاری کی وجہ سے پیش ایا۔
تمام ہمارے ٹورسٹ حضرات سے گزارش ہےکہ سپیڈ کا خاص خیال رکھیں۔

Humanitarian, servant and extremely sincere man has depressed not only his family but hundreds of people Today.May Allah...
03/05/2024

Humanitarian, servant and extremely sincere man has depressed not only his family but hundreds of people Today.
May Allah raise the ranks of deceased and grant patience to his family. Ameen 🤲

رحیم اباد میں کار حادثہ، 4 افراد زخمی ہیں۔ذرائع
03/03/2024

رحیم اباد میں کار حادثہ، 4 افراد زخمی ہیں۔
ذرائع

Address

Rahimabad Center
Gilgit

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rahim Abad News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Rahim Abad News:

Share