Pakarmy fansss.پاک آرمی ۔

  • Home
  • Pakarmy fansss.پاک آرمی ۔

Pakarmy fansss.پاک آرمی ۔

02/12/2025

افواج پاکستان ہر محاذ پر اپنی جنگ بخوبی لڑ رہی ہیں اب یہ آپ کا فرض ہے کہ آپ بھی سوشل میڈیا کے محاظ پر افواج کو ڈیفینڈ کریں

goodmorngg...
29/11/2025

goodmorngg...

28/11/2025

Pakistan Army کو دنیا کی مضبوط اور جنگی تجربہ رکھنے والی افواج میں شمار کیا جاتا ہے۔

یہ کن وجوہات کی وجہ سے “خطرناک/طاقتور” سمجھی جاتی ہے؟

۱. جنگی تجربہ

Kashmir، Siachen Glacier اور دفاعی جنگیں۔

دہشت گردی کے خلاف لمبی جنگ، خاص طور پر Federally Administered Tribal Areas اور Khyber Pakhtunkhwa میں۔

۲. اسپیشل فورسز

SSG Commandos اعلیٰ تربیت یافتہ اور پہاڑی، صحرائی، اور خفیہ آپریشنز میں ماہر۔

۳. میزائل اور نیوکلیئر صلاحیت

پاکستان کے پاس جوہری طاقت اور بیلسٹک میزائل نظام موجود ہے، جو جنگ کو “ڈیٹرنس” کے لیول پر لے جاتا ہے۔

۴. جدید ہتھیار اور دفاعی سسٹم

فضائی اور زمینی دفاعی نظام، ٹینک، آرٹلری، ڈرونز، اور الیکٹرانک وارفیئر صلاحیت۔

۵. مشکل ترین ماحول میں لڑنے کی صلاحیت

Thar Desert جیسے گرم ترین صحرا سے لے کر Himalayas اور سرد ترین محاذ تک لڑ سکتی ہے۔

عالمی رینک اور تاثر

کئی عالمی دفاعی تجزیہ ادارے اسے عددی اعتبار سے بڑی اور حکمت عملی کے لحاظ سے منظم فوج مانتے ہیں۔

اس کی طاقت زیادہ تر دفاعی حکمتِ عملی، جنگی تیاری اور ریجنل ڈیٹرنس میں نظر آتی ہے، نہ کہ عالمی حملہ آور جنگوں میں۔

سادہ الفاظ میں:

ریجن میں بہت مضبوط اور مؤثر۔

پروفیشنل ٹریننگ اور کٹھن حالات میں آپریشنز کی صلاحیت بہت زیادہ۔

نیوکلیئر ڈیٹرنس اسے روایتی جنگ سے زیادہ اسٹریٹجک لیول پر طاقتور بناتا ہے۔

pak army zinda bad...love you 💗💞💞💞💞

bechara rozz jung k liye tayar hota tha israil say jung ka time aya to lapata ho giaa.?
03/10/2025

bechara rozz jung k liye tayar hota tha israil say jung ka time aya to lapata ho giaa.?

عالمی سطح پر یونہی اچانک پاکستان کو توجہ نہیں ملنے لگی بلکہ اس کے پیچھے کچھ باتیں ہیں جن سے دنیا بے خبر رہی اور پاکستانی...
26/09/2025

عالمی سطح پر یونہی اچانک پاکستان کو توجہ نہیں ملنے لگی بلکہ اس کے پیچھے کچھ باتیں ہیں جن سے دنیا بے خبر رہی اور پاکستانی سائنسدانوں اور ٹیکنیشنز نے وہ کمال کر دکھائے کہ دنیا حیران پریشان رہ گئی مثلاً جس طرح انڈین جہازوں کو شکار کیا گیا امریکی انٹیلیجنس سر پکڑ کر بیٹھ گئی کہ ہمیں ان کے میزائلوں کی رینج کیسے نہیں پتہ چلی؟ اس پر سی آئی اے چیف نے موساد کو پوچھا تو جواب ملا تم ان جہازوں کو چھوڑو ہمیں تو تمہارے جہازوں اور اپنی فکر ہے اگلے انڈیا کے لیئے نہیں ہمارے لیئے تیار ہو رہے ہیں
اسرائیلی انٹیلیجنس کے مطابق پاکستانی وقتاً فوقتاً اپنے جدید ترین ہتھیاروں کی تھوڑی صلاحیت کم زیادہ کی افواہیں پھیلا کر دنیا کو ٹیسٹ کرتے رہتے ہیں تاکہ پتہ چلے دنیا کتنی الرٹ ہے
یہ حقیقت ہے کہ شی چن پنگ نے کشمیر کی ذمہ داری لیتے ہوئے مودی کو بتادیا تھا کہ ہم آج سے ہر طرح سے ایک ساتھ ہیں اور ابھی دنیا نے دیکھ لیا ہے ہر طرح کا مطلب ہر طرح سے تھا کیونکہ اب امریکہ جن بی ٹو کے سر پر اچھلتا ہے چین نے اس سے کہیں بہترین شاہکار بمبار جہاز نہ صرف بنا لیا ہے بلکہ یہ بھی کہا جا رہا ہے کہ اس کے ذریعے پاکستانی اپنے لانگ رینج مزائل تیمور کو لانچ کرنے کی تیاریوں میں ہیں اور پاکستانی ہیں تو کیا ہی ناممکن ہے کیونکہ سب جانتے ہیں یہ 1965 میں سی 130 کو بمبار طیارے کی صورت استعمال کرچکے ہیں! اب جبکہ پاکستان کو سعودی اڈے مل جائیں گے تو سعودی انویسٹمنٹ سے کیا کچھ بنے گا اس سے تل ابیب ابھی سے سکتے میں ہے تبھی نتن یاہو بوکھلاہٹ کا شکار ہے اور اوپر سے ترکی کے جدید ترین ریڈار نے امریکی ایف35 کو چھ سو کلومیٹر دور سے پکڑ لیا کہ آ بچہ کہاں اڑ رہا ہے ذرا پیچھے تو دیکھو۔
یاد رکھو وقت آگیا ہے اب پاکستان مسلم دنیا کا محافظ ہے اور اسرائیل کو بھی جلد معلوم ہوجائے گا معصوم بچوں کی جگہ جب باقاعدہ فورس اور وہ بھی ایس ایس جی جیسی فورس سے سامنا ہو تو کیسے موت کا ننگا ناچ ہوتا ہے
اور ابھی تو سٹیلتھ ہمارے ہاتھ لگا ہے ابھی سے گھبرا گئے ٹرمپ چاچا جے 35 جے 22 جے 20 جے 15 اتنے جے ہیں کہ اصل نام اور صلاحیتیں پتہ چل جائیں تو ٹرمپ اسلام آباد کے پاؤں پکڑ کر کہہ رہا ہو اللہ دے واسطے مینوں بچا لو مائی باپ میرا کوئی قصور نئی جے

14/06/2025
اللّه اکبر ۔۔۔۔
13/06/2025

اللّه اکبر ۔۔۔۔

13/06/2025

I got over 10 reactions on one of my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉

Address


Telephone

+923555058019

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakarmy fansss.پاک آرمی ۔ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Pakarmy fansss.پاک آرمی ۔:

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share